• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت نے ملاقات کی۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ‎صدر مملکت نے عرفان شوکت کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو وسعت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ اور پاکستانی برآمدات کو بڑھایا جائے۔ملاقات کے دوران صدر مملکت نے آئی ٹی، زراعت، معدنیات اور توانائی میں شراکت داری تلاش کرنے پر زور دیا۔ ‎صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی اور طلبہ کو بہترین قونصلر سہولتیں اور رہنمائی فراہم کی جائے۔ انہوں نے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان عوامی اور تعلیمی سطح کے روابط کو مزید مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔ ‎صدر مملکت نے عرفان شوکت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Previous Post

یومِ بحریہ شہداء کو خراجِ عقیدت اور آپریشنل مہارت کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا

Next Post

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper