• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یومِ بحریہ شہداء کو خراجِ عقیدت اور آپریشنل مہارت کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2025
in پاکستان
0
یومِ بحریہ شہداء کو خراجِ عقیدت اور آپریشنل مہارت کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی،( نمائندہ خصوصی )1965 کی جنگ میں پاک بحریہ کے تاریخی کردار کی یاد میں یومِ بحریہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں غازیوں کا عزم ہماری قومی تاریخ کا سنہری باب ہیں۔ انہوں نے سمندری حدود کی سلامتی، خطے کے امن اور دفاعِ وطن میں پاک بحریہ کے کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی اپنے خصوصی پیغام میں معرکۂ حق کے دوران پاک بحریہ کی کامیاب حکمت عملی کی تعریف کی اور دفاعی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ملک میں بلیو اکانومی کے فروغ، بندرگاہوں کی تعمیر و ترقی اور فلاحی میدان میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے اپنے پیغام میں کہا کہ 08ستمبر کا دن ہماری تاریخ میں اُن سرفروشوں کے حوصلوں کا مظہر ہے جو سمندری محاذ پر ثابت قدم رہے اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ بنے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے عظیم ماضی کی بنیاد پر معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ نے ثابت قدمی اور بھرپورجنگی تیاریوں کا مظاہرہ کیاجس نے دشمن کو کسی بھی کارروائی سے باز رکھا اور ملکی بحری سرحدوں کا دفاع ناقابلِ تسخیربنایا۔یومِ بحریہ کا آغاز قرآن خوانی اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ جبکہ دن بھر جاری رہنے والی تقریبات میں تقریری اور ملی نغموں کے مقابلے، میراتھن ، کشتی ریلی اور شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کا اہتمام شامل تھا۔اسی مناسبت سے پی این ایس قاسم، منوڑہ کراچی میں بحری انسدادِ دہشت گردی کی شاندار مشق کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق میں مختلف آپریشنل منظر ناموں میں پاک بحریہ کی مکمل تیاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔تقریب میں اعلیٰ عسکری و سول حکام، شہداء کے اہلِ خانہ اور غازیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Previous Post

پاکستان نے کبھی جارحیت کا راستہ نہیں اپنایا، بھارت اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ کشمیر ہے ، جب تک کشمیری عوام مظالم کا شکار رہیں گے اس وقت تک امن ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

Next Post

صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے لئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper