• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد:ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس ملزم کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد:ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس ملزم کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کیس میں عدالت نے ملزم حسن زاہد کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی ملزم پر ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو دھمکانے اور اغوا کی کوشش کرنے کا الزام ہےاسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالت میں کیس کی سامات اتوار کے روز ایک ملزم کا ریمانڈ میں توسیع کر دی جس پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا انفلوئنسر سمیہ حجاب کو دھمکایا اور اغوا کرنے کی کوشش کیملزم کو پیر کے روز گرفتار کیا گیا تھا اور اس کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں سامعہ حجاب کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا مقدمہ تعزیرات پاکستان کی دفعات 354 کسی عورت کی عصمت دری کے ارادے سے حملہ یا مجرمانہ زور استعمال کرنا 365 ماغوا یا حبسِ بے جا میں رکھنے کی نیت سے اغوا 392 ڈکیتی کی سزا 500 ہتک عزت کی سزا 509 اور 511 کے تحت درج کیا گیا بعدازاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو پولیس کے ریمانڈ پر دے دیا تھااسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کی جانب سے آج جاری ہونے والے عدالت کے حکم نامے جو ڈان نیوز کو دستیاب ہے کے مطابق پولیس نے ملزم کے مزید آٹھ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی، لیکن عدالت نے تین دن کا ریمانڈ منظور کیا

Previous Post

پاک بحریہ ملک کے سمندری شعبے کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، ایڈمرل نوید اشرف

Next Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper