• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ ملک کے سمندری شعبے کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، ایڈمرل نوید اشرف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
پاک بحریہ ملک کے سمندری شعبے کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، ایڈمرل نوید اشرف
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان بحریہ بحری سرحدوں کے مؤثر دفاع کی ادائیگی کی اپنی بنیادی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ ملک کے بحری شعبے کی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔اتوار کو نیوی ڈے (8 ستمبر) کے موقع پر اپنے پیغام میں ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاکستان نیوی ایک اہم اسٹیک ہولڈر کی حیثیت سے ملک کی "بلو اکانومی” کی وسیع تر صلاحیت سے فائدہ اٹھا کر پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہی ہے اور ملک کے لیے بھاری معاشی فوائد فراہم کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس مقصد کے تحت دوسری پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس رواں سال 3 تا 6 نومبر کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں عالمی اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا جا رہا ہے تاکہ وہ پاکستان کی بحری معیشت میں سرمایہ کاری کریں اور خطے کے میری ٹائم منظرنامے کو تبدیل کرنے میں کردار ادا کریں۔ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ "معرکہ حق” میں پاک بحریہ نے اپنے شاندار ماضی کی قربانیوں کو بنیاد بنا کر زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا، جو دشمن کے لیے ایک مؤثر روک ثابت ہوئی اور ہماری بحری سرحدوں کا ناقابلِ تسخیر دفاع یقینی بنایا۔ ہماری تیاریوں نے نہ صرف دشمن کو دور رکھا بلکہ ہمارے اہم بحری مفادات کی حفاظت کی اور سمندری تجارت کے بہاؤ کو بغیر رکاوٹ جاری رکھا۔انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنے تاریخی سنگ میل کو یاد رکھتی ہیں، وہی اپنی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت کے لیے ہمیشہ تیار اور باعزم رہتی ہیں۔ 8 ستمبر کا دن بھی ایسی ہی ایک یادگار علامت ہے، جو ہمارے بحری ہیروز کی بہادری کا مظہر ہے، اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ایڈمرل نے آپریشن "سومنات” کا بھی خصوصی ذکر کیا، جو پاک بحریہ کی جرات مندی کی بہترین مثال ہے۔

–
Previous Post

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا موبائل سمزکا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبرکا فوری نوٹس

Next Post

اسلام آباد:ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس ملزم کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد:ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس ملزم کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع

اسلام آباد:ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس ملزم کے ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper