• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ضلع سوات کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ضلع سوات کا دورہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوات۔ (نمائندہ خصوصی ):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے اتوار کو خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کا دورہ کیا اور حالیہ بارشوں و سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سوات پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات پر بہت دُکھ ہے، ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں.سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے پلیٹ فارم سے نقصانات کا سروے جاری ہے اور جیسے ہی وزیراعظم کی ہدایات ملیں گی ان پر فوری عمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی غریب عوام کو بھکاری نہیں بناتا، یہ کم آمدنی والے گھرانوں کی معاونت اور توازن قائم کرنے کا پروگرام ہے۔۔انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان نے 21 جون کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ پر بینظیر ہنرمند پروگرام کا افتتاح کیا جس کے ذریعے خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کی زندگیوں کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔

Previous Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت

Next Post

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper