• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:مسلم لیگ (ن)کے علی اکبر گجر اور پیپلز پارٹی کے عبدالرزاق باجوا سندھ کے گورنر کے لئے موزوں ہیں:پنجابی آرگنائزیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in پاکستان
0
کراچی:مسلم لیگ (ن)کے علی اکبر گجر اور پیپلز پارٹی کے عبدالرزاق باجوا  سندھ کے گورنر کے لئے موزوں ہیں:پنجابی آرگنائزیشن
0
SHARES
113
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ میں گورنر کی ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے سیاسی سطح پر مشاورت کا عمل جاری ہے، تاہم مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ناموں پر اختلاف سامنے آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا نام زیر غور ہے مگر اس پر دونوں جماعتوں کے درمیان حتمی اتفاق نہیں ہو سکا۔اس صورتحال پر پنجابی آرگنائزیشن نے اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1972ء کے معاہدے میں جس کی قیادت نواب مظفر خان کر رہے تھے، "غیر سندھی” کی اصطلاح پنجابی، پٹھان اور مہاجر برادری کے لیے استعمال کی گئی تھی۔ اس معاہدے کے مطابق وزیراعلیٰ ہمیشہ سندھی جبکہ گورنر غیر سندھی ہوگا۔ تاہم گزشتہ کئی دہائیوں میں اس روایت کو صرف اردو بولنے والی برادری تک محدود کر دیا گیا اور پنجابی برادری سمیت دیگر اقوام کو اس حق سے محروم رکھا گیا۔پنجابی آرگنائزیشن نے کہا کہ سندھ میں بسنے والے پنجابی نہ صرف صوبے کی دوسری بڑی آبادی ہیں بلکہ شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسے میں یہ لازم ہے کہ سندھ کے گورنر کے عہدے پر پنجابی شخصیت کو تعینات کیا جائے تاکہ صوبے میں بسنے والے لاکھوں پنجابیوں میں پائی جانے والی مایوسی کا خاتمہ ممکن ہو۔تنظیم نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے علی اکبر گجر اور پیپلز پارٹی کی جانب سے عبدالرزاق باجوا کو گورنر سندھ کے لیے موزوں امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں شخصیات پنجابی نیشنلسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اس منصب کی ذمہ داریاں بہتر طور پر نبھانے کی اہلیت رکھتی ہیں۔مرکزی صدر پنجابی آرگنائزیشن مرزا سلیم الیاس نے کہا کہ پنجابی قوم کے سیاسی و سماجی حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے اور ہر سطح پر اپنے حق کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی حکومت اور پاک فوج مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہرممکن تعاون کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے دورہ کے موقع پر گفتگو

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper