• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

ٹریفک مینجمنٹ، حادثات پر قابو پانے، موسمیاتی صورت حال سے عوام کو پیشگی آگاہ کرنے کے نظام سے پنجاب پولیس کو لیس کیا جائے گا پہلے مرحلے میں لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائیگا،وزیراعلی مریم نواز شریف دورہ جاپان سے واپسی پر منصوبے پر باضابطہ عمل درآمد کا آغاز کرینگی وزیراعلی مریم نواز شریف کی ٹوکیو میں نیشنل پولیس ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ،وزیراعلیٰ نے نیشنل پولیس ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نیشنل پولیس ایجنسی سسٹم کو سراہا،جاپان میں امن وامان کی صورتحال قابل تقلید ہے پنجاب میں پولیس کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں، پنجاب پولیس کو پیشہ ورانہ انداز میں کام کرنے کی آزادی دی ہے پنجاب پولیس کی معاونت اور جرائم کے خاتمے کے لئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا نیا ادارہ قائم کیا ہے:وزیر اعلی مریم نواز شریف کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بننے کے بعد پنجاب میں پہلی مرتبہ جرائم کا گراف 70 فیصد سے بھی نیچے آچکا ہے، امن اور ترقی میرا مشن ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 22, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا۔ٹریفک مینجمنٹ، حادثات پر قابو پانے، موسمیاتی صورت حال سے عوام کو پیشگی آگاہ کرنے کے نظام سے پنجاب پولیس کو لیس کیا جائے گا۔پہلے مرحلے میں لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا۔وزیراعلی مریم نواز شریف دورہ جاپان سے واپسی پر منصوبے پر باضابطہ عمل درآمد کا آغاز کریں گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹوکیو میں نیشنل پولیس ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نیشنل پولیس ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو جاپان پولیس سسٹم کے نگران ادارے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایاگیاکہ نیشنل پولیس ایجنسی جاپان کے امپیریل گارڈز کی کارکردگی کی نگرانی کرتی ہے۔ جاپان پولیس کے تمام محکمے نیشنل پولیس ایجنسی سے منسلک ہیں۔نیشنل پولیس ایجنسی جاپان پولیس کی محکمانہ پالیسیوں کا بھی تعین کرتی ہے۔ نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی کا نگران ہے۔ نیشنل پولیس ایجنسی تمام دیگر سکیورٹی محکموں کو ہنگامی صورتحال اور قدتی آفات کے دوران رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نیشنل پولیس ایجنسی سسٹم کو سراہااورکہا کہ جاپان میں امن وامان کی صورتحال قابل تقلید ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مزید کہاکہ پنجاب میں پولیس کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔پنجاب پولیس کو پیشہ ورانہ انداز میں کام کرنے کی آزادی دی ہے۔پنجاب پولیس کی معاونت اور جرائم کے خاتمے کے لئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا نیا ادارہ قائم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی۔کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بننے کے بعد پنجاب میں پہلی مرتبہ جرائم کا گراف 70 فیصد سے بھی نیچے آچکا ہے۔امن اور ترقی میرا مشن ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:مسلم لیگ (ن)کے علی اکبر گجر اور پیپلز پارٹی کے عبدالرزاق باجوا سندھ کے گورنر کے لئے موزوں ہیں:پنجابی آرگنائزیشن

اگلی پوسٹ

رحیم یار خان: غیرت کے نام پر سینئر صحافی صدیق احمد کے چھوٹے بھائی سعید احمد کو خورشید آباد میں تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رحیم یار خان: غیرت کے نام پر سینئر صحافی صدیق احمد کے چھوٹے بھائی سعید احمد کو خورشید آباد میں تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا

رحیم یار خان: غیرت کے نام پر سینئر صحافی صدیق احمد کے چھوٹے بھائی سعید احمد کو خورشید آباد میں تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper