• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت، سرحدی امن پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in انڈیا
0
بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت، سرحدی امن پر زور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( نمائندہ خصوصی ایجنسیاں)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے ابتدائی بیان میں وانگ یی کو بتایا کہ سرحدی مسائل پر بات کرنا بہت اہم ہے کیونکہ تعلقات میں کسی بھی مثبت پیشرفت کی بنیاد سرحدی علاقوں میں امن اور سکون کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنے کی صلاحیت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ 2020 میں سرحدی تصادم کے بعد مغربی ہمالیہ کے علاقے میں تعینات کی گئی اپنی فوجوں کو واپس بلائیں۔بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے نئی دہلی میں چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ ابتدائی بات چیت میں زور دیا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات میں مثبت پیشرفت تب ہی ممکن ہے جب ان کی سرحد پر امن قائم ہو۔غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز اور اے ایف پی‘ کے مطابق وانگ یی دو روزہ دورے پر بھارتی دارالحکومت پہنچے، جس دوران وہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے ساتھ سرحدی امور پر بات چیت کریں گے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے ابتدائی بیان میں وانگ یی کو بتایا کہ سرحدی مسائل پر بات کرنا بہت اہم ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات

اگلی پوسٹ

پی سی بی نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی سی بی نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے

پی سی بی نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper