• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے وفد کے ہمراہ ٹوکیو میں صنعت و تجارت اور اکانومی کی وزارت میں ملاقات کی پنجاب میں ٹرانسپورٹ، زراعت، صنعت، ماحولیات، صحت عامہ، آئی ٹی کے شعبوں میں جاپانی ٹیکنالوجی لانے پر مذاکرات وزیراعلی مریم نواز نے جاپان کو ہائیڈروجن اور ہائبرڈ کاروں کی پنجاب میں تیاری اور اسمبلنگ کی دعوت دے دی جاپانی ساختہ ٹریکٹرز، سوپرسیڈرز، تھریشرز،جدید زرعی ٹیکنالوجی اور مشینری پنجاب کے کسانوں کو دینا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف جاپانی کمپنیاں پنجاب کے خصوصی اقتصادی زونز میں مینوفیکچرنگ اور سپلائی چین میں شرکت کریں، وزیراعلی مریم نواز پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور وفاق کی سطح پر’ایس آئی ایف سی‘ غیرملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کی ضمانت ہیں،پنجاب میں سازگار سرمایہ کاری کا ایکو سسٹم بنارہے ہیں جاپان کے تجربات سے استفادہ کرکے پنجاب میں ترقی کے عمل کو تیز کرنا چاہتے ہیں،پنجاب کو آئیڈیل بزنس لوکیشن بنارہے ہیں پنجاب میں گرین انڈسٹریل زون اور سمال انڈسٹریل زون کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے،نائب وزیر نے وزیراعلی مریم نوازشریف اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا نائب وزیر نے پنجاب حکومت کے جاپان سے تعاون بڑھانے کے جذبے کو سراہا، سینئر وائس منسٹر ماٹسویوٹاکی ہیکو نے پنجاب میں کاروبار دوست اقدامات کو بھی سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے بین الاقوامی امور کے سینئر نائب وزیر ماٹسویوٹاکی ہیکوسے اہم ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے وفد کے ہمراہ ٹوکیو میں صنعت و تجارت اور اکانومی کی وزارت میں ملاقات کی۔پنجاب میں ٹرانسپورٹ، زراعت، صنعت، ماحولیات، صحت عامہ، آئی ٹی کے شعبوں میں جاپانی ٹیکنالوجی لانے پر مذاکرات ہوئے۔ وزیراعلی مریم نواز نے جاپان کو ہائیڈروجن اور ہائبرڈ کاروں کی پنجاب میں تیاری اور اسمبلنگ کی دعوت دے دی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جاپانی ساختہ ٹریکٹرز، سوپرسیڈرز، تھریشرز،جدید زرعی ٹیکنالوجی اور مشینری پنجاب کے کسانوں کو دینا چاہتے ہیں۔جاپانی کمپنیاں پنجاب کے خصوصی اقتصادی زونز میں مینوفیکچرنگ اور سپلائی چین میں شرکت کریں۔وزیراعلی مریم نواز نے جاپان کے وزیر کو پنجاب کے کسانوں کے لئے ایک چھت تلے تمام زرعی اشیاء، سامان اور مشینری کی فراہمی کے اپنے منصوبے کے بارے میں آگاہ کیا۔پنجاب میں سہولت ڈیسک قائم کردیا ہے، غیرملکی سرمایہ کاروں کے راستے کی ہر رکاوٹ ختم کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور وفاق کی سطح پر’ایس آئی ایف سی‘ غیرملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کی ضمانت ہیں۔پنجاب میں سازگار سرمایہ کاری کا ایکو سسٹم بنارہے ہیں۔ اے آئی، روبوٹکس، اور گیمنگ کے شعبے میں نواز شریف ائی ٹی سٹی میں منصوبے شروع کرنے کی بھی دعوت دی۔وزیراعلی نے نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں جاپانی جدید ٹیکنالوجی اور علاج معالجے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ جاپان کے تجربات سے استفادہ کرکے پنجاب میں ترقی کے عمل کو تیز کرنا چاہتے ہیں۔پنجاب کو آئیڈیل بزنس لوکیشن بنارہے ہیں۔پنجاب میں گرین انڈسٹریل زون اور سمال انڈسٹریل زون کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔نائب وزیر نے وزیراعلی مریم نوازشریف اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔نائب وزیر نے پنجاب حکومت کے جاپان سے تعاون بڑھانے کے جذبے کو سراہا۔ سینئر وائس منسٹر ماٹسویوٹاکی ہیکو نے پنجاب میں کاروبار دوست اقدامات کو بھی سراہا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-19-at-1.52.15-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-19-at-1.43.32-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ جاپان کا پہلا مصروف ترین دن،16 گھنٹے تک مصروف رہیں

اگلی پوسٹ

بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت، سرحدی امن پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت، سرحدی امن پر زور

بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت، سرحدی امن پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper