• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پی سی بی نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے

کسی کھلاڑی کو کیٹیگری "اے” میں شامل نہیں کیا گیا جبکہ کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10، 10 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔پی سی بی ترجمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in کھیل
0
پی سی بی نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025-26 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے 30 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیے۔ اس بار کسی کھلاڑی کو کیٹیگری "اے” میں شامل نہیں کیا گیا جبکہ کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10، 10 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔پی سی بی ترجمان کے مطابق اس سال 12 نئے کھلاڑیوں احمد دانیال، فہیم اشرف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس، محمد حارث، محمد نواز، صہیبزادہ فرحان، سلمان مرزا اور سفیان مقیم کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے ۔گزشتہ کارکردگی کی بنیاد پر پانچ کھلاڑیوں ابرار احمد، حارث رف، صائم ایوب، سلمان علی آغا اور شاداب خان کوکیٹیگری سی سے بی میں ترقی دی گئی ہے۔دوسری جانب آٹھ کھلاڑی عامر جمال، حسیب اللہ، کامران غلام، میر حمزہ، محمد علی، محمد حریرا، محمد عرفان خان اور عثمان خان اس بار کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔کیٹیگری بی کے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور شاداب خان سمیت 10 کرکٹرز شامل ہیں۔کیٹیگری سی میں نسیم شاہ، سعود شکیل، محمد نواز، عبداللہ شفیق اور دیگر کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ کیٹیگری ڈی میں شان مسعود، خوشدل شاہ، حسین طلعت اور دیگر 10 کھلاڑی شامل ہیں۔یہ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک مثر رہیں گے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت، سرحدی امن پر زور

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ جاپان کا پہلا مصروف ترین دن،16 گھنٹے تک مصروف رہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ جاپان کا پہلا مصروف ترین دن،16 گھنٹے تک مصروف رہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ جاپان کا پہلا مصروف ترین دن،16 گھنٹے تک مصروف رہیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper