• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔اشرف میمن

ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ سمجھ نہیں آتی سندھ اور خیبر پختون خواہ کی حکومتوں میں سے زیادہ نااہل کون ہے ۔۔اب شاید کراچی کے لئے بھی امدادی کیمپ لگانے پڑیں گے۔ حکمران سیلاب اور بارش کی تباہ کاریوں کو عالمی ادروں کے سامنے امداد مانگنے کے لئے استعمال کرتے ہیں مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان راہ حق پارٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔اشرف میمن
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔ ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ سمجھ نہیں آتی سندھ اور خیبر پختون خواہ کی حکومتوں میں سے زیادہ نااہل کون ہے ۔۔اب شاید کراچی کے لئے بھی امدادی کیمپ لگانے پڑیں گے۔ حکمران سیلاب اور بارش کی تباہ کاریوں کو عالمی ادروں کے سامنے امداد مانگنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ان کو امداد سے دلچسپی ہے نہ کہ ریلیف سے ۔۔حکمران اپنے طور پر کوئی ریلیف نہیں دینا چاہتے وہ چاہتے ہیں کہ سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریاں بڑھ چڑھ کر بتائیں جائیں تاکہ ان کا امداد کا ٹوکرا بھر جائے حالانکہ ان کے ٹوکرے میں چھید ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے راہ حق سکیٹریٹ سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا انھوں نے مزید کہا کہ خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی گورنمنٹ کی نااہلی کو سوشل میڈیا میں وفاق اور فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کے ذریعے چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے انھوں نے سوال اٹھایا کہ کیوں دوسری پارٹیوں کے لوگ اپنی پارٹیوں کی نااہلی چھپانے کی کوشش کرتے ہیں ۔حالانکہ وہ خود عوام ہیں اور ان ہی کے ستائے ہوئے ہیں مگر جب باری عوام کے حقوق کی آتی ہے تو یہی لوگ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے بجائے خارجہ پالیسی کے خلاف تحریک کا آغاز کردیتے ہیں ۔انھوں نے عوام الناس سے درخواست کی کہ نا اہل لوگوں کو بے نقاب کریں ان نااہل لوگوں کا حکومت کرنے کا کوئی جواز نہیں ابھی بھی وقت ہے اپنے مستقبل کے فیصلے نااہل لوگوں کے ہاتھوں میں مت دیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کاگلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اگلی پوسٹ

کراچی: سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:  سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper