• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کاگلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کاگلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے لیے گلگت پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے جگلوٹ سکردو روڈ پر بہہ جانے والے ستک پل کا معائنہ کیا اور بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این ایچ اے نے ہیوی مشینری کے ذریعہ دن رات کام کر کے سکردو روڈ کو کم سے کم وقت میں دو طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ آبشار سے گرنے والے پانی کو سڑک کے نیچے سے گزارنے کے اقدامات کیے جائیں تاکہ مسافر اور شاہراہیں محفوظ رہیں۔ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ شاہراہوں پر این ایچ اے اور ایف ڈبلیو او نے مشترکہ خدمات سر انجام دیں اور یہ بحالی کا مشن مسلسل جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ شمالی علاقہ جات میں روڈ انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے لیکن این ایچ اے حکام پوری طرح سرگرم عمل ہیں اور تعمیر و مرمت کا کام دن رات جاری ہے۔عبدالعلیم خان نے صوبائی حکومت سے مکمل رابطے میں ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ سڑکوں کی مرمت جلد مکمل کر لی جائے گی۔ انہوں نے گلگت بلتستان کی دیگر شاہراہوں پر ٹریفک کھلنے اور بعض مقامات پر بحالی کے کام جاری رہنے کی تصدیق کی۔وفاقی وزیر نے بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا اور سینئر افسران کو موقع پر ہدایات دیں۔ وفاقی سیکرٹری مواصلات اور دیگر افسران نے وزیر کو اب تک کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کابونیر، شانگلہ اور سوات میں ریسکیو آپریشن شروع

اگلی پوسٹ

کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔اشرف میمن

کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔اشرف میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper