• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
کراچی:  سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کچے میں امن و امان یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں کمانڈر کور فائیور لیفٹیننٹ جنرل محمد دستگیر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد شمریز، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، ایڈیشنل آئی جیز اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچے کے علاقے میں ہر صورت امن و امان بحال رکھنا ہے، اغوا برائے تاوان کی کوئی واردات برداشت نہیں کی جائے گی، اجلاس طلب کرنے کا مقصد ڈکیتوں کو ہر صورت ختم کرنا ہے، 2024 سے کچے میں پولیس اور رینجرز مل کر آپریشن کر رہی ہیں، چاہتا ہوں کچے کے علاقے میں آپریشن تیز اور بے رحمانہ ہو۔کچے میں فیصلہ کن آپریشن کیلیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کی گئی جس میں سیکریٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی پولیس اور دیگر اداروں کے افسران شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے آپریشن کے عمل درآمد کیلیے بھی ایک اور اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو کچے میں آپریشن کے حوالے سے مختلف اداروں کی بریفنگ دی گئی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے پولیس کو جدید اسلحہ سے لیس کیا ہے، ٹیکنالوجی کی مدد سے آپریشن کے نمایاں نتائج مل رہے ہیں اور مزید حاصل کریں گے۔صوبائی حکومت نے کچے میں آپریشن پر پنجاب حکومت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ حکومت کچے میں ترقیاتی کام کروائے گی، روڈ نیٹ ورک بنایا جائے گا، تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کچے میں رہنے والے پُرامن لوگ بھی امن و امان چاہتے ہیں، عوام کے جان و مال کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، فیصلہ کن آپریشن لاڑکانہ اور سکھر کے کچے میں تیز کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کچے میں آپریشن کے دوران کچے عرصے کیلیے انٹرنیٹ سہولت بند کی جائے گی۔ترجمان وزیر اعلیٰ کے سندھ مطابق اجلاس میں کچے کے ڈاکوؤں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے فیصلہ کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشن میں کوآرڈینیشن بڑھائیں گے۔اجلاس میں پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں کو کچے میں بہترین کام کرنے پر سراہا گیا

پچھلی پوسٹ

کراچی میں سٹی گورنمنٹ اور سندھ حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی۔اشرف میمن

اگلی پوسٹ

کالےجادوکی تاریخ،پراسراراشارے،علامات اور علاج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالےجادوکی تاریخ،پراسراراشارے،علامات اور علاج

کالےجادوکی تاریخ،پراسراراشارے،علامات اور علاج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper