• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اب امریکی ویزے کیلئے انٹرویو دینے کی ضرورت نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اب امریکی ویزے کیلئے انٹرویو دینے کی ضرورت نہیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں لوگوں کو امریکہ جانے کیلئے کٹھن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے تب کہیں جاکر امریکہ جیسے ملک میں داخلے کی اجازت ملتی ہے۔

اب اس کام کو آسان بنا دیا گیا ہے، اس سسلے میں سعودی حکام نے اہم اقدامات کیے ہیں جس کے تحت امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے شرائط میں کافی آسانی مہیا کی گئی ہے۔

سعودی عرب ریاض میں امریکی سفارت خانے نے پچاس برس اوراس سے زیادہ عمر کے سعودی شہریوں کو ویزا انٹرویو سے استثنی دیا ہے۔

الاخباریہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کے ترجمان مائیکل گارسیا نے کہا کہ مملکت میں ویزا انٹرویو سے استثنی کا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے ۔

سعودی شہری سیاحتی ویزے بی ون اور بی ٹو کی تجدید کے خواہشمند ہیں اور اس کا ویزا ختم ہوئے بارہ ماہ نہ گزرے ہوں انہیں انٹرویو کے لیے سفارتخانے یا قونصلیٹ آنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

مائیکل گارسیا نے کہا کہ جو لوگ اس طرح کے ویزوں کی تجدید کرانا چاہتے ہوں وہ فارم پر کریں اور سفارت خانے کی ویب سائٹ پر ہدایات پر عمل کرکے درخواست ای میل کردیں۔

پچھلی پوسٹ

مونگ کی دال کولیسٹرول اورہائی بلڈ پریشر کا غذائی علاج

اگلی پوسٹ

کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ مارا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ مارا گیا

کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ مارا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper