• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ مارا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 1, 2022
in پاکستان
0
کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کمانڈر رفیع اللہ مارا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( ویب ڈیسک )
: کالعدم تحریک ظالمان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں پیسہ اورعہدوں کے معاملے پر مختلف گروہوں کی شدید لڑائی شدت اختیار کرگئی۔

ہوس، لالچ اور اختیارات کے حصول کی جنگ میں ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر رفیع اللہ مارا گیا، مطلوب کمانڈر دہشت گرد رفیع اللہ نے اپنے کئی کوڈ نام رکھے ہوئے تھے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیع اللہ این ڈی ایس، داعش اور مختلف بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی معاونت بھی کر رہا تھا۔

اس کے علاوہ کمانڈر رفیع اللہ سال2011سے ملک بھر میں ہونے والی متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی ملوث رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق تربیت یافتہ خود کش بمباروں کی ہرممکن معاونت اور انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا بھی رفیع اللہ کا کام تھا

 

کمانڈر رفیع اللہ سول اسپتال کوئٹہ میں خودکش بمبار تیار کرنے کا سہولت کار تھا، اس کے علاوہ اسلام آباد میں سرینہ ہوٹل پرخود کش بمبار پہنچانے میں بھی اسی کی معاونت حاصل تھی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کمانڈر رفیع اللہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے میں بھی ملوث تھا، مختلف ڈاکٹروں کے اغواء برائے تاوان وصولی میں بھی دہشت گرد رفیع اللہ ملوث تھا۔

پچھلی پوسٹ

اب امریکی ویزے کیلئے انٹرویو دینے کی ضرورت نہیں

اگلی پوسٹ

اب ” احتساب سب کا ” ہو گا بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اب ” احتساب سب کا ”  ہو گا بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی

اب " احتساب سب کا " ہو گا بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper