• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

گھر کی تزئین و آرائش کے دوران صدی پرانی 60 فٹ لمبی تصاویر برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in دلچسپ
0
گھر کی تزئین و آرائش کے دوران صدی پرانی 60 فٹ لمبی تصاویر برآمد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یہ واقعہ امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے نئے گھر کی تزئین و آرائش میں مصروف تھا اور اسی دوران انہیں گھر کی ایک دیواروں پر بنائی گئیں 60 فٹ لمبی تصاویر ملیں۔

نِک اور لیزا ٹم نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے واشنگٹن کے قصبے اوکینوگین میں گزشتہ سال کے آخر میں ایک گھر خریدا تھا۔ ایک دن وہ اُور ان کی ٹیم گھر میں موجود 115 سال پرانے تھیٹر کی مرمت کررہے تھے۔

نِک نے بتایا کہ ہم نے سوچا کیوں نہ دیواروں پر کام شروع کرنے سے پہلے پلاسٹر کو اکھیڑ کر دیکھا جائے کہ ان کے پیچھے کیا ہے؟

نِک اور اُن کی ٹیم نے جب پلاسٹر کو اکھیڑا تو اندر سے پوری دیوار پر 60 فٹ لمبی قدرتی نظارے کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ ٹیم کے ایک ممبر نے کہا کہ تصویر کے مقابل دیوار پر بھی ایسی ہی تصویر ہوگی۔ جب دوسری دیوار کو اکھیڑا گیا تو ممبر کا شک درست ثابت ہوا۔

جوڑے کا کہنا تھا کہ ہم اس تصویر میں دوبارہ جان ڈالیں گے اور اس جگہ کو سماجی تقریبات کیلئے استعمال کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا شخص سوشل میڈیا پرمقبول

اگلی پوسٹ

وائٹ ہاؤس میں ایک نئی بلّی کا راج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وائٹ ہاؤس میں ایک نئی بلّی کا راج

وائٹ ہاؤس میں ایک نئی بلّی کا راج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper