• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

وائٹ ہاؤس میں ایک نئی بلّی کا راج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in دلچسپ
0
وائٹ ہاؤس میں ایک نئی بلّی کا راج
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 واشنگٹن: 
امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کو اپنی محبوب بلّی کی یاد ستانے لگی جس کے بعد اس بلّی کو فارم ہاؤس سے وائٹ ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں دندناتی پالتو بلّی کو بھی اپنی اہمیت کا احساس ہے اس لیے وہ کہیں بھی او کبھی بھی چہل قدمی کرتی ہوئی پہنچ جاتی ہے۔ یہ اعتماد اس پالتو بلّی کو اس لیے حاصل ہوا کیوں کہ وہ امریکی صدر کی اہلیہ جِل بائیڈن کی چہیتی بلّی ہے۔


اس بلّی کی عمر دو سال ہے اور یہ پہلی بار جِل بائیڈن کو ریاست پنسلوینیا میں 2020 کو اپنے آبائی شہر ’وِلو گروو‘ میں ملی تھی اور اسی لیے بلّی کا نام بھی وِلو رکھا گیا ہے۔ اس بلّی نے انتخابی مہن کے دوران اسٹیج پر چھلانگ لگا کر جِل بائیڈن کو اپنی طرف متوجہ کرلیا تھا۔

ایک فارم ہاؤس میں رہنے والی اس بلّی کی یہ حرکت جِل بائیڈن کو بھا گئی اور دونوں کے درمیان قربتیں بڑھنے پر فارم ہاؤس کے مالک نے بلّی بائیڈن خاندان کو دیدی تھی تاہم اب تک وہ فارم ہاؤس میں ہی رہ رہی تھی۔
گزشتہ برس اپریل میں جِل بائیڈن نے اعلان کیا تھا کہ بہت جلد ایک مادہ بلّی ان کے خاندان کا حصہ بنے گی تاہم اب طویل انتطار کے بعد وائٹ ہاؤس میں بائیڈن خاندان کی پالتو بلّی کو متعارف کرا دیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق صدر جارج بش کے دور میں بھی وائٹ ہاؤس میں ایک بلی مقیم تھی جس کا نام انڈیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

گھر کی تزئین و آرائش کے دوران صدی پرانی 60 فٹ لمبی تصاویر برآمد

اگلی پوسٹ

ناکام عاشق ڈیجیٹل گرل فرینڈ پر بھڑاس نکالنے لگے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ناکام عاشق ڈیجیٹل گرل فرینڈ پر بھڑاس نکالنے لگے

ناکام عاشق ڈیجیٹل گرل فرینڈ پر بھڑاس نکالنے لگے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper