• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹویٹر نے سال 2021 کے چھ ماہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹویٹس ہٹوانے یا پھر اکاؤنٹ معطل کروانے کا دباؤ بڑھا ہے۔ اس طرح جنوری 2021 سے 30 جون 2021 تک کل 43 ہزار سے زائد ٹویٹس ہٹائے گئے جو سب حکومتوں کی درخواست پر کئے گئے تھے۔ اس طرح کل ایک لاکھ 90 ہزار اکاؤنٹس بھی متاثر ہوئے ہیں۔

ٹویٹر نے کہا ہے کہ ٹویٹس ڈیلیٹ کروانے کی 95 فیصد درخواستیں پانچ ممالک سے سامنے آئیں جن میں بھارت، جنوبی کوریا، ترکی، جاپان اور روس شامل ہیں۔ ٹویٹر نے حذف شدہ ٹویٹس کی تفصیلات نہیں دیں لیکن اتنا ضرور کہا ہے کہ ’ٹرانسپرینس اور انفورسمنٹ اپ ڈیٹ نامی رپورٹ میں روس نے کریملن اور یوکرین سے متعلق سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔

جاپان اور ترکی میں سیاسی بنیادوں پر ٹویٹس ہٹانے کی درخواستیں موصول ہوئیں اور بھارت نے اپنے ملک میں جاری تنازعات اورحریت پسندوں کی ٹویٹس ہٹانے کی درخواست کی جس پر عمل کیا گیا۔ اسطرح صرف چھ ماہ میں کل 43387 ٹویٹس ہٹائی گئیں۔ ان میں بھارت نے ٹویٹرپر سینسر شپ کے لیے بہت زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

ایڑی کا پرانا درد، مریض کی اپنی چربی سے دورکرنے کا تجربہ کامیاب

اگلی پوسٹ

ایک ہفتے میں تین مرتبہ اسٹور لوٹنے والا چوتھی کوشش پر گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک ہفتے میں تین مرتبہ اسٹور لوٹنے والا چوتھی کوشش پر گرفتار

ایک ہفتے میں تین مرتبہ اسٹور لوٹنے والا چوتھی کوشش پر گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper