• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

ایک ہفتے میں تین مرتبہ اسٹور لوٹنے والا چوتھی کوشش پر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in دلچسپ
0
ایک ہفتے میں تین مرتبہ اسٹور لوٹنے والا چوتھی کوشش پر گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چھ روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو کو پولیس افسر نے چوتھی کوشش میں گرفتار کرلیا ہے۔

نیوجرسی ریاست کے شہر جرسی سٹی میں سودا سلف کا ایک چھوٹا اسٹور’ اوگی گروسری ڈیلی‘ کے نام سے واقع ہے۔ یہاں 10 سے 16 جنوری کے دوران ایک ہی شخص نے تین مرتبہ ڈکیتی کی ۔ لیکن پھرمورِس جانسن نامی ایک افسر سادہ لباس میں وہاں منتظر رہا اور اس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔

77 سالہ اوگی لوپیز اسٹور کے مالک ہیں جو اپنے بیٹے کے ساتھ اسٹور پر ہوتے ہیں۔ ان کے بڑھاپے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 34 سالہ ٹریوس نیلے نے تین مرتبہ اسٹور کو لوٹا اور چوتھی مرتبہ دھرلیا گیا۔ لیکن اس کوشش میں مالک کے بیٹے اور پولیس افسر نے روکا تو اس نے بھاگنے کی کوشش میں مجرم نے مالک کے بیٹے پر حملہ کیا جس میں ٹخنے کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

اس سے قبل لوپیز جونیئر یعنی بیٹے کو دومرتبہ یہی چور زخمی کرکے بھاگ چکا تھا۔ تاہم چوتھی کوشش میں پولیس افسر مورس نے اسے قابو کرلیا اور اب وہ سلاخوں کے پیچھے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل

اگلی پوسٹ

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے نئی شرائط، مجرموں کیساتھ کاروبار نہیں کیا جا سکتا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے نئی شرائط، مجرموں کیساتھ کاروبار نہیں کیا جا سکتا

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے نئی شرائط، مجرموں کیساتھ کاروبار نہیں کیا جا سکتا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper