• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home بزنس

پنجاب کار ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2022
in بزنس
0
پنجاب کار ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کار ڈیلرز اور وزیر ایکسائز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد مطالبات پورے نہ ہونےکی صورت میں کار ڈیلرز نے 10 فروری کوملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔

صدر کار ڈیلرز فیڈریشن شہزادہ سلیم اور دیگر نے صوبائی وزیر ایکسائز حافظ ممتاز سے مذاکرات میں نشاندہی کی کہ  محکمہ ایکسائز کے وضع کردہ نظام سے گاڑیوں کی خرویدو فروخت میں مشکلات پیش آرہی ہیں لہٰذا اسلام آباد کی طرز کا بائیو میٹرک نظام لایا جائے۔

وزیر ایکسائز حافظ ممتاز کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سسٹم کا مقصد مسائل کم کرنا ہے ،نیا سسٹم کوئی بھی ہو کچھ مسائل کا سامنا رہتا ہے، کارڈیلرز کے تحفظات دورکریں گے۔

وزیر ایکسائز نے مزید کہا کہ محکمے میں شفافیت سے عوام کو سہولتیں مل رہی ہیں، امید ہے گاڑیوں کی 20 لاکھ نمبر پلیٹوں کا بیک لاگ بھی جلد ختم ہو جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا ایکشن غیر قانونی قرار

اگلی پوسٹ

46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper