• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2022
in پاکستان
0
46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں 46 فیصد لوگ وزیراعظم عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے متفق نہیں ہیں۔ 

 پلس کنسلٹنٹ کا عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے سامنے آیا ہے جس میں 46فیصد پاکستانیوں نے  وزیراعظم عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے متفق نہ ہونے کا اظہار کیا ہے تاہم  سروے میں  19فیصد  پاکستانیوں نے اس بیان سے مکمل اتفاق کیا ہے۔

سروے نتائج کے مطابق  62 فیصد  عوام ٹکٹوں کی غلط تقسیم کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی بڑی وجہ سمجھتے ہیں  جبکہ 30فیصد کرپشن اور بُری کارکردگی کو تحریک انصاف کے ہارنے کی وجہ بتاتے ہیں۔  البتہ خیبرپختونخوا کے شہریوں کی رائے قومی سطح سے مختلف نظر آئی  اور 65 فیصد نے پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ صوبے میں کرپشن اور بُری کارکردگی کو کہا۔

اس کے علاوہ 61فیصد پاکستانی فارن فنڈنگ کیس میں عدالت کی جانب سے کلیئر قرار دینے کے حکومتی وزراکے بیان کو بھی حقائق کے منافی سمجھتے ہیں۔

سروے میں  سانحہ مری کو بھی 77فیصد پاکستانی عوام نے  ناگہانی آفت قرار دیا۔

دوسری جانب ملکی مسائل پر کیے گئے سوالات کے جوابات میں  84فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا جبکہ  80فیصد کے نزدیک بے روزگاری  اور  37فیصد افراد کرپشن کو ملک کا اہم مسئلہ قرار دیتے نظر آئے۔

 گزشتہ 3ماہ میں مہنگائی میں اضافے کے سوال پر 99 فیصد نے شدید پریشانی کا اظہار بھی کیا، ملک کے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار 65 فیصد پاکستانی موجودہ حکومت کی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں جبکہ 29 فیصد سابقہ حکومتوں کے قرضوں کو اس کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔

سروےے میں  لوٹی گئی ملکی دولت واپس لانے میں 63فیصد پاکستانیوں  نے حکومت کو ناکام قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کار ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

اگلی پوسٹ

ون ویلر ٹک ٹاکر ‘چھوٹا بچہ’ لاہور سےگرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ون ویلر ٹک ٹاکر ‘چھوٹا بچہ’ لاہور سےگرفتار

ون ویلر ٹک ٹاکر 'چھوٹا بچہ' لاہور سےگرفتار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردوکانفرنس 2023 کے تیسرے روز ”بلوچی زبان و ادب کے مشاہیر“ پر سیشن کا انعقاد

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

ایس ایس پی ضلع کیماڑی کا انفارمل انسپیکشن کے حوالے سے تھانہ سعید آباد کا سرپرائز وزٹ

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

یہودیوں کا تانا بانا   (حصہ دوم)

یہودیوں کا تانا بانا (حصہ دوم)

محترمہ  بے نظیر بھٹو اپنے  نام کی طرح  بے نظیر  تھیں  قائد عوام  شہید ذوالفقار علی بھٹو کی طرح  عوام کے لئے  شہادت دے کر امر ہو گئیں۔محترمہ ممتاز اسلم

محترمہ بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح بے نظیر تھیں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی طرح عوام کے لئے شہادت دے کر امر ہو گئیں۔محترمہ ممتاز اسلم

یہودیوں کا تانا بانا ( حصہ سوم)

یہودیوں کا تانا بانا ( حصہ سوم)

ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

عمران خان کی واپسی تک یہ عہدہ میرے پاس امانت ہے،اب صرف عوام کی آواز کو سنا جائےگا‘ گوہر علی خان

عمران خان کی واپسی تک یہ عہدہ میرے پاس امانت ہے،اب صرف عوام کی آواز کو سنا جائےگا‘ گوہر علی خان

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

دسمبر 2, 2023
الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

الیکشن کمیشن مافیا کے کنٹرول میں ہے ۔پیپلز پارٹی مافیا ہے اور الیکشن کمیشن اس کے ذیلی ادارہ بنا ہوا ہے۔۔اشرف میمن

دسمبر 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper