• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2022
in کھیل
0
انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے، دورے کے دوران وہ آرمی چیف سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

انگلینڈ بلکہ دنیا بھر میں مقبول ترین فٹبالرز میں سے ایک مائیکل اوون دورہ پاکستان پر کراچی پہنچے ہیں، 26 جنوری کو مائیکل اوون شہر قائد میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مایہ ناز غیر ملکی فٹبالر مائیکل اوون کے دورہ پاکستان دوران فٹ بال کے شائقین کے گڑھ لیاری کا دورہ بھی شامل ہیں جب کہ 27 جنوری کو پاکستان سپر لیگ سیز 7 کی افتتاحی تقریب کو بھی رونق بخشیں گے۔

مائیکل اوون سنہ 2001 میں ورلڈ پلیئر آف دی ایئر بھی رہے ہیں جب کہ مائیکل اوون 1998 میں بی بی سی کے اسپورٹس پرسنیلٹی آف دی ایئر بھی رہے۔

مائیکل اوون صدر، وزیراعظم، گورنر سندھ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔

مائیکل اوون کا دورہ پاکستان میں فٹبال کی مقبولیت اور بیش بہا ٹیلنٹ کا بھی مظہر ہے، یہ دورہ فٹ بال کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشہور فٹبال مائیکل اوون کے ساتھ غیر ملکی فٹبال کوچز بھی پاکستان آئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا میں مبتلا

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل 7 کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل 7 کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا

پی ایس ایل 7 کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper