• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل 7 کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 25, 2022
in کھیل
0
پی ایس ایل 7 کا ترانہ ریلیز کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا۔

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بےصبری سے انتظار، پی ایس ایل کے نئے سیزن کا نیا ترانہ آ گیا۔ ترانےکا ٹائٹل "آگے دیکھ” ہےجس میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقین کرکٹ کے جوش و جذبہ کی عکاسی کرتا ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر کو درپیش کووڈ 19 کی اس غیر معمولی صورتحال کے دوران شائقینِ کرکٹ کے لیے تفریح کا باعث بنے گا۔

عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے جبکہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آٖفیشل ترانے میں اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے معیاری ترانوں کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں خوب پذیرائی ملتی ہے۔

ادھر مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کررہا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک کے ساتھ شراکت داری کا دو سالہ معاہدہ کیا تھا جس سے یہ تعلق مزید مضبوط ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

بھارتی بکیز کے جال میں ایک اور کرکٹر، اعتراف کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی بکیز کے جال میں ایک اور کرکٹر، اعتراف کر لیا

بھارتی بکیز کے جال میں ایک اور کرکٹر، اعتراف کر لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

مہارت دنیا کا سب سے بڑا حسن ہے

مہارت دنیا کا سب سے بڑا حسن ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک کے رشوت لینے کے معاملہ پر پیش رفت:ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک شبانہ کنول قربانی کا بکرا بنایا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

لیہ پورنو گرافی کیس کا ڈراپ سین :متاثرہ خاتون خود پورن ویڈیو بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے لگی ،پولیس حکام

لیہ پورنو گرافی کیس کا ڈراپ سین :متاثرہ خاتون خود پورن ویڈیو بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے لگی ،پولیس حکام

08 اور 12 ربیع الاول کے مواقعوں پر حفاظتی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ

08 اور 12 ربیع الاول کے مواقعوں پر حفاظتی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کےلئے آزاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کےلئے آزاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

2 ماہ میں پاکستان کو بیرونی قرض اور فنڈنگ کی مد میں 5 ارب 31 کروڑ ڈالرز موصول

2 ماہ میں پاکستان کو بیرونی قرض اور فنڈنگ کی مد میں 5 ارب 31 کروڑ ڈالرز موصول

ستمبر 27, 2023

نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ستمبر 27, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper