• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

شاہ رُخ خان پھرسے ایکشن میں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
شاہ رُخ خان پھرسے ایکشن میں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کےکنگ خان شاہ رخ نے بالآخراپنے میگا پراجیکٹس کی شوٹنگ کادوبارہ آغازکر دیا ہے۔

گزشتہ سال اپنے بیٹے آریان کی ،منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان نے شوٹنگ کے تمام شیڈول منسوخ کر دیے تھے۔

آریان کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے مزید 7افراد کے ہمراہ اکتوبر 2021 کی شب خفیہ اطلاع پرممبئی کی بندرگاہ پرکروز شپ میں ہونے والی پارٹی پرچھاپے کے دوران گرفتارکیا تھا۔ بعد ازاں انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد 8 اکتوبرسے آرتھرروڈ جیل میں قید رکھا گیا تھا، اس دوران آریان کی درخواست ضمانت 2 بارمنسوخ کی گئی۔

تقریباً ایک ماہ بعد ضمانت دیے جانے کے بعد ایان کو اپنا پاسپورٹ سپرد کرنا پڑا اور ایک ماہ کے لیے نارکوٹکس کنٹرول بیورو میں ہفتہ وار حاضری بھی لگوانی پڑی۔

نومبر میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ شاہ رخ اپنے ذاتی باڈی گارڈ کو ایان کی حفاظت پرمامورکرنے کے بعداپنے لیے ایک نئے باڈی گارڈ کی تلاش میں ہیں۔، اطلاعات تھیں کہ اداکارنے اپنے پراجیکٹس کے ڈائریکٹرز سے بھی ایسا شوٹنگ شیڈول ترتیب دینے کی درخواست کی تھی کہ اس دوران اپنی فیملی کو بھی وقت دے سکیں۔

تازہ ترین اطلاعات کےمطابق شاہ رخ بالآخرمارچ2022 میں راجکمارہیرانی کیلئے اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کررہے ہیں۔ راجکماراس سے قبل باکس آفس پربڑا بزنس کرنے والوی فلموں سنجواور تھری ایڈیٹس سے کافی نام کماچکے ہیں۔ شاہ رخ کے ساتھ ان کی آنے والی فلم کا بھی کافی چرچا ہے اور یہ دونوں کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔

اس سے قبل شاہ رخ آنے والی ایکشن فلم ‘پٹھان’ کی شوٹنگ میں مصروف تھے جس کی کاسٹ میں دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

اگلی پوسٹ

ڈرامہ پری زاد نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈرامہ پری زاد نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

ڈرامہ پری زاد نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper