• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ڈرامہ پری زاد نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ڈرامہ پری زاد نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ سال جولائی سے نشرکیے جانے والا پری زاد حالیہ ڈراموں میں سب سے زیادہ زیربحث رہا جس کا اختتام گزشتہ روز ہوگیا۔

ڈرامہ اپنی شاندار اسکرپٹ اور جاندار اداکاری کی بدولت نہ صرف پاکستان کے عوام کو بلکہ بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا۔

ڈرامے کی آخری قسط کے نشر کئے جانے کے بعد سونم باجوہ نے انسٹاگرام پر ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار احمد علی اکبر کی اداکاری کو غیر معمولی قرار دیا۔

بھارتی اداکارہ کی جانب سے تعریفی کلمات موصول ہونے پر احمد علی اکبر نے بھی اداکارہ کی تعریف کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اوہ میرے خدایا، آپ کا بہت بہت شکریہ۔

اس سے قبل پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اداکار احمد علی اکبر کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے پر بہت خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ہے۔

I can not wait to watch Parizaad- start to finish. Congratulations to the entire team! Warms my heart to see the world acknowledge the talent of Ahmed Ali Akbar and Shahzad Kashmiri. As well as all the other talented actors, crew and producer ♥️🤩🥳🥰

— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) February 2, 2022

پچھلی پوسٹ

شاہ رُخ خان پھرسے ایکشن میں

اگلی پوسٹ

بخار کی دوا پیناڈول کی ایک مرتبہ پھر مارکیٹ میں قلت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بخار کی دوا پیناڈول کی ایک مرتبہ پھر مارکیٹ میں قلت

بخار کی دوا پیناڈول کی ایک مرتبہ پھر مارکیٹ میں قلت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper