• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

کنگنارناوٹ کی ڈیلیٹ کی جانے والی پوسٹ نےمداحوں کوالجھادیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 2, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
کنگنارناوٹ کی ڈیلیٹ کی جانے والی پوسٹ نےمداحوں کوالجھادیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کنگنا رناوٹ کبھی اپنے متنازع بیانات تو کبھی ساتھی ستاروں کے ساتھ چپقلش کی وجہ سے اکثروبیشترہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

تازہ صورتحال میں ان کے مداح اس وقت سر کُھجاتے رہ گئے جب اداکارہ نے بھارتی سوپ سیریز کی ملکہ ایکتا کپورکے ایک رئیلٹی ٹی وی کی میزبانی کا اعلان کیا اور بعدازاں وہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

کنگنا نے سال 2019 میں ایکتا کے پروڈکشن ہاوس کے بینرتلے بننے والی فلم ‘ ججمنٹل ہے کیا’ میں کام کیا تھا، ریلیزہونے تک بہت زیادہ تشہیر اور تنازعات کے باوجود اس فلم نے باکس آفس پر اوسط درجے کی کامیابی حاصل کی، حتیٰ کہ ایک صحافی کے ساتھ کنگنا کےجھگڑوں نے فلم میں ان کی کارکردگی سے زیادہ سرخیاں اورہیش ٹیگ حاصل کیے تھے۔

فلم کی تشہیرسے متعلق ایک پروگرام میں ایکتا بھی موجود تھیں جہاں کنگنا نے صحافی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ ان کے خلاف ‘کردارکشی’ کی مہم چلارہا ہے،اس واقعہ کے بعد کئی صحافیوں کی طرف سے کنگنا کے خلاف پابندی کا مطالبہ کیا گیا جنہوں نے اداکارہ کو مزید کوریج نہ دینے کا عزم کیا۔

لیکن اب کنگنا کی پوسٹ کے بعد بظاہرایسالگتا ہےکہ پہلے پراجیکٹ میں تمام ترتنازعات کے باوجود ایکتا کپورپھرسےکنگنا کے ساتھ کام کررہی ہیں۔

گزشتہ روز کنگنا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریزمیں میں اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایکتا کپور کے پراجیکٹ سے اپنے پہلے شو کی میزبانی کرنے جارہی ہیں، اس بات کی ایکتا کپور کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی تھی لیکن کنگنا نے کچھ ہی دیر بعد اپنی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ اس بات نےسوشل میڈیا پرکئی سوالات کو جنم دیا۔

کنگنا جس رئیلٹی شو کا حوالہ دے رہی تھی اس کا اعلان حال ہی میں آلٹ بالاجی کی جانب سے کیا گیا تھا۔

بھارتی خبررساں ایجنسی اے این آئی نے بھی اس شوکی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایکتا بھارت کے سب سے بڑے ریئلٹی شوکااعلان کرنے کے لیے پوری طرح تیارہیں،ناظرین نے پہلے کبھی اس طرح کا نان فکشن شونہیں دیکھاہوگا جس میں ناظرین نہ رکنے والے جوش و خروش اوربھرپورتوانائی سے لطف اندوزہوں گے۔

کوئین اور تنو ویڈزمنوریٹرنزجیسی کامیاب فلموں سے خود کومنوانے والی کنگنا کی حالیہ فلموں میں سے کسی نے بھی باکس آفس پر کامیابی حاصل نہیں کی۔

پچھلی پوسٹ

کے الیکٹرک کی بجلی 1.79 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا2.59 روپے سستی کرنے پر غور

اگلی پوسٹ

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم: 2 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم: 2 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم: 2 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،  ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے کریک مرینہ پراجیکٹ کے مالکان کو اشتہاری قرار دے دیا،

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے کریک مرینہ پراجیکٹ کے مالکان کو اشتہاری قرار دے دیا،

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی مستقلی کا معاملہ پر جوڈیشل کمیشن اجلاس 4 دسمبر کو طلب

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی مستقلی کا معاملہ پر جوڈیشل کمیشن اجلاس 4 دسمبر کو طلب

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

دسمبر 1, 2023
چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

دسمبر 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper