• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات کی آئی جی سندھ سے ملاقات۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 21, 2023
in پاکستان
0
مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات کی آئی جی سندھ سے ملاقات۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)
آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سنٹرل پولیس آفس کراچی میں جامعتہ الاظہر کے معلمین/جمہوریہ المصر عربیہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قراۂ حضرات،الشیخ محمود سمیر خطاب، الشیخ سامع اشاعت اور الشیخ حماد الشامع پر مشتمل وفد نےحافظ نور الحق کی سربراہی میں ملاقات کی۔قبل اذیں مصر سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات نے سی پی او کی‌جامع مسجد میں قرآن عظیم کی تلاوت کی اور کراچی پولیس آفس پر دہشت گردانہ حملے کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔آئی جی سندھ نے وفد کی سی پی او آمد پر انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی پولیس آفس واقعہ پر عوام،مختلف شعبہ ہائے زندگی اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے جس طرح پولیس کی حوصلہ افزائی کی اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے وہ ناقابل فراموش ہے پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ہمہ وقت تیار اور الرٹ ہے۔ اس موقع پر سی پی او کے جملہ سینئر افسران بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

تحریک آزادیِ جموں کشمیر کیلئے حزب کمانڈر امتیاز عالم شہید کی انتھک اور لازوال جدوجہد کو تاریخِ کشمیر میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ پاسبان حریت

اگلی پوسٹ

پاکستان کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں ۔ 10 ارب ڈالر کا انتظام کیا جا سکتا ہے ۔محمد ہارون حسن فتہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان  کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں ۔ 10 ارب ڈالر  کا انتظام  کیا جا سکتا ہے  ۔محمد ہارون حسن فتہ

پاکستان کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں ۔ 10 ارب ڈالر کا انتظام کیا جا سکتا ہے ۔محمد ہارون حسن فتہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper