• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں ۔ 10 ارب ڈالر کا انتظام کیا جا سکتا ہے ۔محمد ہارون حسن فتہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2023
in پاکستان
0
پاکستان  کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں ۔ 10 ارب ڈالر  کا انتظام  کیا جا سکتا ہے  ۔محمد ہارون حسن فتہ
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کو اللہ کریم نےبےپناہ وسائل سے نوازا ہے مگر پاکستان کے نااہل حکمرانوں نے ایک ایک ارب ڈالر کے لئیے آئی ایم ایف کے سامنےگٹھنے ٹیک دیئے ہیں سابق وزیراعظم عمران خان ۔بیورو کریسی سیاسی اور اسٹیبلشمنٹ اشرافیہ نے ملکی معیشت کو تباہ کیا ہے اسحاق ڈار کے موجودہ حالات میں کچھ نہیں کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف ماہر معیشت اور پالیسی میکر” محمد ہارون حسن فتہ” نے خصوصی نے ایک انٹرویو میں کیا محمد ہارون حسن فتہ نے کپا کہ پاکستان کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں تھی ۔ہمارے نااہل حکمرانوں نے ملک کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے 6 ارب ڈالر کے عوض پاکستانی عوام کے لئے عذاب بنا دیا ہے ۔محمد ہارون حسن فتہ نے مذید کہا کہ پاکستان کے لئے 5 سے 10 ارب ڈالر کا انتظام کیا جا سکتا ہے ہے جس سے ملکی معیشت کو بہتری کی جانب لایا جا سکتا ہے انھوں نے مزید کہا 3 سال سے 5 سال کے اندر ملکی معیشت کو خود کفالت کی جانب لایا جا سکتا ہے ۔ محمد ہارون حسن فتہ نے مذید کہا کہ پاکستان میں عوام دو وقت کی روٹی کے حصول میں الجھا دیا گیا ہے انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اسٹیبلشمنٹ سیاسی اشرافیہ اور بیورو کریسی کو ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے لئے فوری طور پر پالیسی سازی اور اس پر عمل درآمد کرانا ہو گا

پچھلی پوسٹ

مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری حضرات کی آئی جی سندھ سے ملاقات۔

اگلی پوسٹ

” باکمال لوگ لاجواب سروس "پی آئی اے میں سینیارٹی فہرست نظر انداز، 11 نمبر پر موجود افسر کو چارج مل گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
” باکمال لوگ لاجواب سروس "پی آئی اے میں سینیارٹی فہرست نظر انداز، 11 نمبر پر موجود افسر کو چارج مل گیا

" باکمال لوگ لاجواب سروس "پی آئی اے میں سینیارٹی فہرست نظر انداز، 11 نمبر پر موجود افسر کو چارج مل گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper