• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کے15کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کے لیے بنکاک پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in کھیل
0
پاکستان کے15کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کے لیے بنکاک پہنچ گئے
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)
پاکستان کے15کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کے لیے بنکاک پہنچ گئے ، ٹیم میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف ، سابق جونئیر عالمی چیمپئن نسیم اختر اور منیجر شعیب عارف شامل ہیں پرو سنوکر کی جانب سے پاکستان بھر کے سنوکر کلبوں میں مقابلوں کے بعد پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کے لیے پندرہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ،جن میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف ، سابق جونئیر عالمی چیمپئن نسیم اختر سمیت اسجد اقبال ، حمزہ اکبر ، حارث طاہر ، محمد شہباز ، احسن جاوید ، مبشر رضا ، عمر خان ، اظہر خان ، مانی میمن اور عمر میمن شامل ہیں ، پاکستانی کھلاڑی رائل بنکاک سپورٹس کلب میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلیں گے ۔


ٹیم منیجر شعیب عارف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، تھائی لینڈ میں کیو سکول کی جانب سے کھیل کر یہ کھلاڑی برطانیہ میں پروفیشنل سرکٹ میں بھی کوالیفائی کریں گے ، ان تمام کھلاڑیوں کو ابھی ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی کی جانب سے سپانسر کیا جارہا ہے لیکن مستقبل میں حکومت اور دیگر سپانسرز کو بھی اس کھیل کے فروغ کے لیے تعاون کرنا چاہئیے

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے عوام کے حقیقی خادم ہیں، جس طرح انہوں نے پنجاب کی تقدیر بدلی ، عوام نے ساتھ دیا تو پاکستان کی بھی تقدیر بدل کر رکھ دیں گے، مریم نواز

اگلی پوسٹ

پاکستان امن دستوں کے اہم کردار کوقدرکی نگاہ سے دیکھتاہے، ترجمان دفترخارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان امن دستوں کے اہم کردار کوقدرکی نگاہ سے دیکھتاہے، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان امن دستوں کے اہم کردار کوقدرکی نگاہ سے دیکھتاہے، ترجمان دفترخارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper