• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی بورڈ کی ایک اور بڑی نااہلی یا سوتیلا سلوک؟ افغان کرکٹ ٹیم رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر گراؤنڈ پہنچنے پر مجبور

​افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ (BCCI) کے رویے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے رابطہ تو کیا، لیکن دو دن گزرنے کے باوجود تاحال بھارت کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 20, 2026
in کھیل
0
بھارتی بورڈ کی ایک اور بڑی نااہلی یا سوتیلا سلوک؟ افغان کرکٹ ٹیم رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر گراؤنڈ پہنچنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی ( اسپورٹس ڈیسک) بھارتی بورڈ کی ایک اور بڑی نااہلی یا سوتیلا سلوک؟ افغان کرکٹ ٹیم رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر گراؤنڈ پہنچنے پر مجبور​افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ (BCCI) کے رویے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے رابطہ تو کیا، لیکن دو دن گزرنے کے باوجود تاحال بھارت کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔​بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ کے موقع پر حد تو تب ہو گئی جب مہمان ٹیم کو گراؤنڈ لانے کے لیے بس ہی نہیں پہنچی۔ میچ شروع ہونے میں چند لمحے باقی تھے اور آخر کار ہوٹل انتظامیہ نے ایمرجنسی میں افغان کھلاڑیوں کو رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر گراؤنڈ پہنچایا۔ یہی نہیں، میچ ختم ہونے کے بعد بھارتی ٹیم کو تو بس فوری ہوٹل لے گئی، لیکن افغان کھلاڑی ایک گھنٹے تک گراؤنڈ میں ہی خوار ہوتے رہے۔​بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بس خراب تھی، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اتنے امیر بورڈ کے پاس صرف ایک ہی بس تھی؟ اور اگر بس خراب تھی تو انڈین ٹیم کس بس میں بیٹھ کر گئی؟​یاد رہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران بھی جب افغان ٹیم بھارت پہنچی تھی تو کھلاڑیوں کو ایئرپورٹ پر 5 گھنٹے بس کا انتظار کرنا پڑا تھا۔ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کو رکشوں اور بائیکس پر میچ کھیلنے جانا پڑا۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ ایران معاہدہ تاریخی کامیابی، اپوزیشن ملکی ترقی کے لیے حکومت کا ساتھ دے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

BDM Bet Online Casino: Ganancias Rápidas y Acción Instantánea

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

BDM Bet Online Casino: Ganancias Rápidas y Acción Instantánea

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper