• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کےالیکشن جاوید اقبال نے اعلان کیا

صدر محسن علی خان ، سیکرٹری شاہزیب عبدالرب خان، خازن محمد ندیم،میڈیا کوآرڈینٹر عامر کفایت اور دیگر منتخب ٹگ آف وار کھیل کے فروغ کے لئے ملیکر کام کریں گے نومنتب سیکریٹری شاہزیب عبدالرب خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in کھیل
0
کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن  کےالیکشن جاوید اقبال نے اعلان کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(رپورٹ عامر کفایت) ٹگ آف وار کھیل کے فروغ کے لئے بھرپور کوشیش کریں گے تاکہ اچھے کھلاڑی سامنے آئیں اور ملک کا نام روشن کریں ان خیالات کا اظہار نومنتخب سیکریٹری شاہ زیب عبدالرب کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن نے منتخب ہونے کے بعد کیا انھوں نے کہا کہ نومنتخب عہدیداران نے مجھ پر اعتماد کیا میں ان کا شکر گذار ہو سب ملیکر ٹگ آف وار کھیل کے فروغ کے لئے کام کریں گے کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جاوید اقبال کی نگرانی میں نیپا پر موجود ایسوسی ایشن کے آفس میں ہوئےجاوید اقبال نے نومنتخب عہدیداران کا اعلان کیا۔سرپرست اعلیٰ محمد سلیم، چیرمین محمد اسلم،صدر محسن علی خان، سینئر نائب صدر ندیم نور،نائب صدرو جیند احمد خان، فہمیدہ ضمیر، فیصل ظفر، راجہ عبدالحمید، سیکریٹری شاہ زیب عبدالرب خان، سینئر جوائنٹ سیکریٹری اصغر علی، جوائنٹ سیکریٹری حمیرہ صدیقی، چوہدری تنویر ارشد، خازن محمد ندیم، میڈیا کوآرڈینٹر عامر کفایت، آفس سیکریٹری جاویداقبال، کونسل ممبر نصرت حسین، خالدہ ناز، مہشیدہ، راجہ انوار کمال، فرحان الدین شامل ہیں

پچھلی پوسٹ

پاکستانی کرکت کے ساتھ کھلواڑ: کون کون زمہ دار تحریر اقدس الرحمن

اگلی پوسٹ

زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں اضافہ ، 34 کھرب 42 ارب ڈالر سے متجاوز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں اضافہ ، 34 کھرب 42 ارب ڈالر سے متجاوز

زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں اضافہ ، 34 کھرب 42 ارب ڈالر سے متجاوز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper