• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں اضافہ ، 34 کھرب 42 ارب ڈالر سے متجاوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in چین
0
زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں اضافہ ، 34 کھرب 42 ارب ڈالر سے متجاوز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):چین کے زرمبادلہ کے ذخائر مئی 2026 کے اختتام پر 34 کھرب 42 ارب ڈالر سے زئد ہو گئے جو اپریل کے اختتام کے مقابلے میں 31 ارب 70 کروڑ ڈالر یا 0.93 فیصد زیادہ ہیں۔شنہوا کے مطابق چین کی سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی کے دوران عالمی معاشی ماحول اور بڑی معیشتوں کی مالیاتی پالیسیوں کے امکانات سمیت مختلف عوامل کے باعث امریکی ڈالر انڈیکس میں اضافہ ہوا جبکہ عالمی مالیاتی منڈیوں کے اہم اثاثوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر بہتری دیکھی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ زرمبادلہ کی شرحِ تبادلہ میں تبدیلیوں اور اثاثوں کی قیمتوں میں اضافے جیسے عوامل کے مشترکہ اثرات کے نتیجے میں مئی کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارے کے مطابق چین کی معیشت مستحکم ترقی کی رفتار برقرار رکھے ہوئے ہے اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ میں ٹھوس پیش رفت کر رہی ہے جو ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے مجموعی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کےالیکشن جاوید اقبال نے اعلان کیا

اگلی پوسٹ

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper