• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

یورپی نوجوان کرکٹرز کو بابر اعظم کی تکنیک سکھائی جانے لگی .رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2023
in کھیل
0
یورپی نوجوان کرکٹرز کو بابر اعظم کی تکنیک سکھائی جانے لگی .رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نیٹ نیوز )
یورپی نوجوان کرکٹرز کو بابر اعظم کی تکنیک سکھائی جانے لگی .سوشل میڈیا پر انگلینڈ کے ایک کرکٹ کوچنگ سینٹر کی ویڈیو تیزی سے شیئر کی جارہی ہےقومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کے بیٹنگ ریکارڈز کے چرچے تو دنیا بھر میں ہیں لیکن اب کپتان کی کرکٹ تکنیک نے بھی بین الاقوامی کوچنگ سینٹرز تک رسائی حاصل کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر انگلینڈ کے ایک کرکٹ کوچنگ سینٹر کی ویڈیو تیزی سے شیئر کی جارہی ہے جس میں غیر ملکی کوچ اپنے شاگردوں کو ڈیجیٹل بورڈ پر بابر اعظم کی کرکٹ تکنیک دکھاتے ہوئے لیکچر دے رہے ہیں۔اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی مداحوں نے ایک بار پھر بابر اعظم کیلئے تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں کہیں کوئی بابرکو پاکستان کا فخر قرار دے رہا ہے تو کہیں مداح بابر اعظم کی مزید کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں۔واضح رہےکہ بابر اپنی کور ڈرائیو اور بیٹنگ تکنیکس کی وجہ سے دنیا کے نامور بلے بازوں میں شمار کیے جاتے ہیں اور وہ اب تک کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔

b

پچھلی پوسٹ

صدر افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں، صدر عارف علوی کو ٹائیگر فورس کے رکن نہ بنیں۔ وزیر اطلاعات سندھ کا ٹوئٹ

اگلی پوسٹ

امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین سیخ پا ہو گیا پینٹاگون کے اعلی عہدیدار کا دورہ تائیوان سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین سیخ پا ہو گیا پینٹاگون کے اعلی عہدیدار کا دورہ تائیوان سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین سیخ پا ہو گیا پینٹاگون کے اعلی عہدیدار کا دورہ تائیوان سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper