• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین سیخ پا ہو گیا پینٹاگون کے اعلی عہدیدار کا دورہ تائیوان سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 19, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین سیخ پا ہو گیا پینٹاگون کے اعلی عہدیدار کا دورہ تائیوان سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ( نیٹ نیوز )امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین سخت سیخ پا ہو گیا اور کہا دورے سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے دفاعی اہلکاروں کے دورہِ تائیوان پر چین نے برہمی کا اظہار کیا۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پینٹاگون کے اعلی عہدیدار کا دورہ تائیوان سے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور تائیوان کے مابین فوجی تعلقات کی سخت سے مخالفت کرتے ہیں، چین، جو تائیوان کو اپنا علاقہ سمجھتا ہے، بارہا مطالبہ کر چکا ہے کہ غیر ملکی حکام جمہوری طور پرچین کے زیر انتظام جزیرے کا دورہ نہ کریں۔چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ چینی حکومت امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری بات چیت اور فوجی تعلقات کی سختی سے مخالف ہے۔
خیال رہے امریکہ اہلکاروں کا یہ دورہ تائیوان ایک ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مبینہ جاسوس غبارے کو لے کر واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

یورپی نوجوان کرکٹرز کو بابر اعظم کی تکنیک سکھائی جانے لگی .رپورٹ

اگلی پوسٹ

کراچی لٹریچر فیسٹول کے 14ویں ایڈیشن کا تیسرا اور آخری روز ادب سے محبت کرنے والوں کی بھرپور شرکت، بحث ومباحثہ اور فکر انگیز گفتگو اور شاندار پرفارمنسز نے سامعین کو خوب محظوظ کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی لٹریچر فیسٹول  کے 14ویں  ایڈیشن کا تیسرا اور آخری روز ادب سے محبت کرنے والوں کی بھرپور شرکت،   بحث ومباحثہ اور فکر انگیز گفتگو اور شاندار پرفارمنسز نے سامعین کو خوب محظوظ کیا

کراچی لٹریچر فیسٹول کے 14ویں ایڈیشن کا تیسرا اور آخری روز ادب سے محبت کرنے والوں کی بھرپور شرکت، بحث ومباحثہ اور فکر انگیز گفتگو اور شاندار پرفارمنسز نے سامعین کو خوب محظوظ کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper