• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی قیادت سونپ دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2026
in کھیل
0
ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی قیادت سونپ دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو آئرلینڈ میں ہونے والی تین ملکی ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2026 کے لئے قومی ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ میں 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جانے والی سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گی،جس میں میزبان آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی۔یہ سیریز قومی ٹیم کے لئے ورلڈ کپ سے قبل تیاری کا اہم موقع سمجھی جا رہی ہے۔قومی سکواڈ میں شامل نوجوان کھلاڑی ایمان فاطمہ، نتالیہ پرویز،رمین شمیم،سائرہ جبین اور تسمیہ رباب پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ بنیں گی۔پاکستان ویمنز ٹیم نے حال ہی میں کراچی میں زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے0-3 سے کلین سوئپ کیا تھا،جس سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ویمنز ٹیم6 جون کو سری لنکا جبکہ9 جون کو سکاٹ لینڈ کے خلاف وارم اپ میچز کھیلے گی۔قومی ٹیم اپنے ورلڈ کپ مہم کا آغاز 14 جون کو برمنگھم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی۔اس کے بعد پاکستان کو17 جون کو جنوبی افریقہ،20 جون کو بنگلہ دیش اور23 جون کو آسٹریلیا کا سامنا ہوگا جبکہ گروپ مرحلے کے آخری میچ میں27 جون کو برسٹل میں نیدرلینڈز سے مقابلہ ہوگا۔پاکستان ویمنز سکواڈ میں فاطمہ ثنا،عالیہ ریاض،عائشہ ظفر،ڈیانا بیگ، ایمان فاطمہ،گل فیروزہ،ارم جاوید،منیبہ علی صدیقی،نشرہ سندھو،نتالیہ پرویز،رمین شمیم،سعدیہ اقبال،سائرہ جبین، تسمیہ رباب اور طوبی حسن شامل ہیں جبکہ ریزرو کھلاڑیوں میں امبر کائنات،مومنہ ریاست،صدف شمس، سدرہ امین،سیدہ عروب شاہ اور امِ ہانی کو رکھا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی عمرہ ادائیگی، پاکستانی عازمین سے ملاقاتیں بھی کیں

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان ماحول دوست سرگرمیوں اور شجرکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان ماحول دوست سرگرمیوں اور شجرکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے درمیان ماحول دوست سرگرمیوں اور شجرکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper