• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی عمرہ ادائیگی، پاکستانی عازمین سے ملاقاتیں بھی کیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی عمرہ ادائیگی، پاکستانی عازمین سے ملاقاتیں بھی کیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے ارضِ مقدس پہنچ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔عمرہ کی ادائیگی کے بعد انہوں نے پاکستانی عازمین سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔ سردار محمد یوسف نے حجاج کرام سے مصافحہ کیا اور حج مشن کی جانب سے فراہم کردہ سفری، رہائشی اور طبی سہولیات کے معیار کے بارے میں براہِ راست فیڈ بیک لیا۔ عازمینِ حج نے وفاقی وزیر کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا اور حکومتِ پاکستان کے انتظامات پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے مسجد الحرام کے مختلف حصوں اور ملاحقہ راہداریوں میں تعینات حرم گائیڈز اور خدام الحجاج سے ملاقاتیں کیں۔سردار محمد یوسف نے موقع پر موجود عملے سے ان کے ڈیوٹی امور، شفٹوں کے اوقات اور ضعیف یا راستہ بھول جانے والے حجاج کی مدد کے لیے نافذ العمل طریقہ کار پر بات چیت کی۔ انہوں نے الرٹ اور متحرک انداز میں خدمات سرانجام دینے پر خدام کے جذبے کو سراہا۔اس موقع پر اپنے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے حج مشن کے حکام اور فیلڈ عملے کو سخت ہدایات جاری کیں کہ عازمینِ حج ہمارے معزز مہمان ہیں اور ان کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ انہوں نے تاکید کی کہ تمام حرم گائیڈز اور خدام 24 گھنٹے الرٹ رہیں تاکہ رواں سیزن کے دوران کسی بھی پاکستانی حاجی کو کسی پریشانی یا دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کا تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی قیادت سونپ دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی قیادت سونپ دی گئی

ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹی20 سیریز اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی قیادت سونپ دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper