• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in کھیل
0
پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 اپنے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ترجمان پی سی بی کیمطابق منگل 28 اپریل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کوالیفائر میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ملتان سلطانز، جو آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں چار وکٹوں سے شکست کے باعث کوالیفائر کھیلنے کا موقع گنوا بیٹھے، اب بدھ 29 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایلیمنیٹر ون میں حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ کریں گے۔دوسرا ایلیمنیٹر یکم مئی کو جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا، جہاں پہلی بار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2020 کی فاتح کراچی کنگز دونوں نے 10، 10 پوائنٹس حاصل کیے، جو حیدرآباد کنگز مین کے برابر تھے، تاہم کم نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر وہ ٹاپ فور میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔بیٹنگ کے شعبے میں پشاور زلمی کے کوشل مینڈس اور بابر اعظم بالترتیب 500 اور 485 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔بالنگ میں سفیان مقیم 19 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی 16 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔27 اپریل کو لیگ میں آرام کا دن رکھا گیا، جس کے دوران حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز لاہور روانہ ہوئے جبکہ پشاور زلمی 26 اپریل کو کراچی پہنچ چکی تھی۔

پچھلی پوسٹ

پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی سالگرہ اتوار کو منائی گئی

اگلی پوسٹ

کوٹ رادھا کشن اسپتال میں خواتین پر مبینہ تشدد، حاملہ خاتون سمیت تین متاثرہ خاندانوں کا وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوٹ رادھا کشن اسپتال میں خواتین پر مبینہ تشدد، حاملہ خاتون سمیت تین متاثرہ خاندانوں کا  وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ

کوٹ رادھا کشن اسپتال میں خواتین پر مبینہ تشدد، حاملہ خاتون سمیت تین متاثرہ خاندانوں کا وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper