• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in کھیل
0
پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے 32ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر اپنی شاندار فارم برقرار رکھی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس مقابلے میں زلمی نے 183رنز کا ہدف 18.5اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔کوسل مینڈس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 43گیندوں پر ناقابلِ شکست 80رنز بنائے، جس میں پانچ چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔ انہوں نے فرحان یوسف کے ساتھ مل کر چوتھی وکٹ کے لیے 119 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت قائم کی، جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی۔ فرحان یوسف نے بھی بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 36گیندوں پر 58رنز بنائے اور اپنی پہلی پی ایس ایل نصف سنچری اسکور کی۔ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کا آغاز اچھا رہا تاہم بابر اعظم، جیمز ونس اور ایرون ہارڈی کی وکٹیں گرنے کے بعد ٹیم کچھ دبا کا شکار ہوئی۔ اس موقع پر مینڈس اور فرحان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔اس سے قبل کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔ جیسن رائے نے 51گیندوں پر 85 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ اعظم خان نے 35رنز بنائے تاہم اننگز کے اختتامی اوورز میں ٹیم لڑکھڑا گئی۔پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ بولر علی رضا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں ہیٹ ٹرک مکمل کی اور مجموعی طور پر 4وکٹیں حاصل کیں۔ وہ 18سال کی عمر میں پی ایس ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔پشاور زلمی کی ٹیم 9میچز میں 8فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم ساتویں نمبر پر موجود ہے۔کوسل مینڈس کو شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع خیبر میں 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پربہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper