• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل، لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in کھیل
0
پی ایس ایل، لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 30ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری فتح کی بنیاد بنی۔لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔ فخر زمان نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 103 رنز اسکور کیے، جس میں 11 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔ اس اننگز کے ساتھ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں تین سنچریاں بنانے والے نمایاں بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔عبداللہ شفیق نے 14 اور چرتھ اسالنکا نے 31 رنز کی اہم اننگز کھیلی، جبکہ ڈینیل سیمز نے آخر میں 18 ناٹ آوٹ رنز بنا کر اسکور کو مستحکم کیا۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف کے تعاقب میں بھرپور کوشش کی مگر 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز ہی بنا سکی۔ شمیل حسین نے 53 اور رائیلی روسو نے 29 گیندوں پر 62 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر میچ میں سنسنی پیدا کی، تاہم ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔لاہور کی جانب سے حارث روف نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ شاہین شاہ آفریدی، سکندر رضا، عبید شاہ اور اسامہ میر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔اس کامیابی کے ساتھ لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے سے چوتھے نمبر پر آ گئی ہے، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ فخر زمان کوشاندار سنچری پرمیچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

جے ڈی وینس کا دورہِ پاکستان منسوخ: ٹرمپ کا مذاکرات کے کسی نتیجے پر پہنچنے تک جنگ بندی میں توسیع اور ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper