• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان سپر لیگ”8″: سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2023
in کھیل
0
پاکستان سپر لیگ”8″: سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان ( اسپورٹس رپورٹر/ نیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ملتان نے پشاور کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بابر الیون 18.5 اوورز میں 154 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ جنوبی افریقی بیٹر رائیلی روسو نے 75 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان محمد رضوان نے 66 رنز بنائے۔پشاور کے سلمان ارشاد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں پشاور کی پوری ٹیم 18.5 اوورز میں 154 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پشاور کی جانب سے محمد حارث 40 اور صائم ایوب 53 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کپتان بابر اعظم 9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ملتان کی جانب سے احسان اللہ اور اسامہ میر نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، عباس آفریدی دووکٹیں لے سکے۔
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ملتان میں ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے پاس بولرز اچھے ہیں، پچ میں بولرز کو مدد ملے گی۔
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ نئی پچ ہے اس کا اندازہ نہیں لگاسکتے۔خیال رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ملتان سلطانز 3 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے اسے 2 میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی ہے جبکہ پشاور زلمی نے 2 میچ کھیلے ہیں اور اسے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں شب معراج (آج )عقیدت و احترام سے منائی جائےگی معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کروایا

اگلی پوسٹ

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper