• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک بھر میں شب معراج (آج )عقیدت و احترام سے منائی جائےگی معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کروایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in پاکستان
0
ملک بھر میں شب معراج (آج )عقیدت و احترام سے منائی جائےگی معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کروایا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں شب معراج آج بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کراویا۔ رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے۔ اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اور راتوں کی خاص اہمیت و فضیلت بیان فرمائی ہے۔شبِ معراج جہاں عالم انسانیت کو ورطہ حیرت میں ڈالنے والا واقعہ ہے وہیں یہ امت مسلمہ کے لئے عظیم فضیلت کی رات قرار دی گئی ہے۔اسرا اور معراج کے واقعہ نے فکرِ انسانی کو ایک نیا موڑ عطا کیا۔ اس کے نتیجے میں فکر و نظر کی رسائی کو وسعت حاصل ہوئی۔یہ واقعہ پیغمبر اسلام ﷺ کا امتیازی معجزہ ہے۔شبِ معراج پر محبوب خدا خاتم النبیینﷺ نےآسمانوں کی سیر کرکے اللہ کی نشانیوں کا مشاہدہ کیا۔حضور اکرم ﷺ اس مقدس سفر کے دوران مسجد الحرام سے مسجد اقصی گئے جہاں تمام انبیائے کرام نے آپ ﷺ کی اقتدا میں نماز ادا کی اور پھر آپ آسمانوں میں اللہ تعالی سے ملاقات کرنے تشریف لے گئے۔اس واقعے کو قرآن کریم کی سور اسرا پارہ نمبر 15 کی ابتدائی آیات میں بیان کیا گیا ہے۔سفر معراج کے دوران رسول کریمﷺ کو جنت اور دوزخ دکھائی گئیں، آپ کی ملاقات مختلف انبیائے کرام سے بھی ہوئی۔اسی سفر میں امت محمدیہ ﷺ پر نماز یں بھی فرض ہوئیں، یہی وجہ ہے کہ اس شب خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔رجب المرجب کی ستائیسویں شب کو دنیا بھر کے مسلمان رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔بالخصوص پاکستان بھر میں اس موقع پر مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے، جبکہ اہلِ ایمان نوافل ادا کرتے ہیں اور اپنی بخشش کی دعائیں مانگتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ سے ڈائریکٹر جنرل نادرا سندھ محمد انیس خان کی ملاقات شہر کے مختلف علاقوں میں نادرا کے موبائل یونٹ بھیجے جائیں،کامران ٹیسوری

اگلی پوسٹ

پاکستان سپر لیگ”8″: سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سپر لیگ”8″: سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ"8": سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper