• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سرفراز احمدکی ملاقات ،سابق کپتان کی ملکی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 15, 2026
in کھیل
0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سرفراز احمدکی ملاقات ،سابق کپتان کی ملکی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے لاہورمیں ملاقات کی،چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کیلئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا۔ملاقات کے دوران محسن نقوی نے سرفراز احمد کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر اعزازی شیلڈ پیش کی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپ نے کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے اور اپنی شاندار کارکردگی سے پاکستان کرکٹ کو کئی کامیابیاں دلائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ہمیشہ آپ کی خدمات کی مقروض رہے گی۔محسن نقوی نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ بھی سرفراز احمد کے تجربے اور صلاحیتوں سے استفادہ کرتا رہے گا۔

Previous Post

عیدالفطر کی مناسبت سے روایتی ’’بلوچی چپل‘‘کی طلب میں نمایاں اضافہ

Next Post

قیصر احمد شیخ کابینہ کے واحد وزیر جو 24 ماہ سے بغیر تنخواہ کام کر رہے ہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قیصر احمد شیخ کابینہ کے واحد وزیر جو 24 ماہ سے بغیر تنخواہ کام کر رہے ہیں

قیصر احمد شیخ کابینہ کے واحد وزیر جو 24 ماہ سے بغیر تنخواہ کام کر رہے ہیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper