• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

پہلا آل کراچی حاجی حبیب الرحمن مرحوم یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ فائنل 2026 مدھو محمڈن نے عبدل ایف سی کو ہراکر ٹرافی پر قبضہ جمالیا

پی ایم ایل ن سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجر،چیف آرگنائزر حاجی محمد الیاس اعوان نے انعامات تقسیم کئے فاتح ٹیم مدھو محمڈن کو وننگ ٹرافی اور ایک لاکھ روپے ،رنراپ عبدل ایف سی کو 50ہزار ٹرافی کے ہمراہ دیئے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 17, 2026
in کالمز
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پنجاب گراﺅنڈ شاہ فیصل کالونی میں سرپرست حاجی محمد الیاس اعوان کی جانب سے پہلا آل کراچی حاجی حبیب الرحمن مرحوم یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ڈی ایف اے ایسٹ کی مدھو محمڈن فٹبال کلب نے ایک سخت معرکی کے بعد عبدل ایف سی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ٹرافی پر اپنا قبضہ جمالیا ،ہزاروں تماشائیوں سے بھر پنجاب گراﺅنڈ شاہ فیصل کالونی میں دونوں تمیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تماشائیوں سے خوب داد وصول کی۔فاتح ٹیم مدھو محمڈن فٹبال کلب کی جانب سے عدیل اور علی نے گول اسکور کئے جبہ عبدال ایف سی کا واحد گول عدنان نے اسکور کیا۔فائنل کے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجر،پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سی ای او شاہدنیاز کھوکھر، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر محمد اعظم خان، پی ایفایف ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عابد حسین ، کرنل نعمان ،صدر ریفری ایسوسی ایشن محمد شفیق ،چوہد ری اظہر صدر ڈی ایف اے جہلم،انجیئنر راشد اعوان،صدر تنظیم الاعوان ،ملک زاہد اعوان ،ممتاز علی اعوان، ندیم دائم،خالد اعوان،حاجی محمد فاروق اعوان،بختاور بنگش سمیت دیگر مہمان اور فٹبال لورز کی بڑی تعداد موجود تھی۔فائنل کے اختتام پر مہمان خصوصی علی اکبر گجراور چیف آرگنائزر حاجی محمد الیاس اعوان نے فاتح ٹیم مدھو محمڈن کے کپتان کو وننگ ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا۔ رنراپ عبدال ایف سی کو 50ہزار روپے ٹرافی کے ہمراہ دیئے گئے۔ چیف آرگنائزر حاجی محمد الیاس اعوان نے خطاب کرتے ہوئے تمام شرکاءکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس شاندار فائنل کو کامیاب کرانے میں سب دوست بھائیوں نے اہم کردار ادا کیا، جس پر میں اپ سب کا بے حد مشکور ہوں ۔

Previous Post

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین 18 سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم

Next Post

زکوٰۃ کٹوتی، بینک دولتِ پاکستان یکم رمضان المبارک کو ‘بینک تعطیل’ کے باعث عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زکوٰۃ کٹوتی، بینک دولتِ پاکستان یکم رمضان المبارک کو ‘بینک تعطیل’ کے باعث عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا

زکوٰۃ کٹوتی، بینک دولتِ پاکستان یکم رمضان المبارک کو ‘بینک تعطیل’ کے باعث عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper