• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین 18 سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2026
in انڈیا
0
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین 18 سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین 18سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں اورلواحقین کے غم آج بھی تازہ ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 18 فروری 2007ءکو بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے سمجھوتہ ایکسپریس کی ٹرین کو نشانہ بناکر 68 بے گناہ افراد کو قتل کردیا تھا جن میں سے اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی ۔بھارت نے اس دلخراش سانحے کی ذمہ داری پاکستانی تنظیموں پر ڈال دی تھی ، تاہم واقعے کے بعد راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے کارکن کمل چوہان کی گرفتاری نے بھارتی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔تحقیقات کے دوران آر ایس ایس کے غنڈوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے سانحہ کا ذمہ دار ثابت کیا گیا۔فروری 2007ءکو لاہور اور دہلی کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس پرہندو انتہاپسندوں نے بم سے حملہ کر کے آگ لگائی جس کے نتیجے میں 68 افراد جان کی بازی ہار گئے ،جن میں زیادہ تر پاکستانی تھے۔پانی پت کے مقام پر ٹرین میں لگائی گئی آگ میں 43 پاکستانی، 10 بھارتی جبکہ 15 نامعلوم افراد ہلاک ہوئے۔ دہشت گرد حملے میں 10 پاکستانی اور 2 بھارتی زخمی بھی ہوئے۔بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل پروہت کو بھی گرفتار کیا گیا،کرنل پروہت نے بھی اعتراف کیا کہ اس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسلح تصادم کرانے کے لئے ہندو دہشت گردوں کو تربیت دی۔بھارت نے کئی بار پاکستان مخالف میڈیا مہم اورفالس فلیگ آپریشنز کا سہارا لیا لیکن سمجھوتہ ایکسپریس کی طرح بھارتی حکومت کا ہر ایک حربہ خود ہی بے نقاب ہو گیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

پہلا آل کراچی حاجی حبیب الرحمن مرحوم یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ فائنل 2026 مدھو محمڈن نے عبدل ایف سی کو ہراکر ٹرافی پر قبضہ جمالیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پہلا آل کراچی حاجی حبیب الرحمن مرحوم یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ فائنل 2026 مدھو محمڈن نے عبدل ایف سی کو ہراکر ٹرافی پر قبضہ جمالیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper