• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سجاس کے انتخابات 2027-2026 میں یونائیٹڈ پینل کی مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ

انتخابات میں آئندہ دو سال کے لئے محمود ریاض (صدر)، فیضان لاکھانی (نائب صدر), مجاہد سولنگی (جنرل سیکریٹری), طارق اسلم (جوائنٹ سیکریٹری) شاہد انصاری (فنانس سیکریٹری) منتخب ہوگئے کلثوم جہاں، جنید راجپوت, انیس الرحمن، سہیل خان (اسپیشل جرنلسٹ) اور جاوید اقبال (فوٹو جرنلسٹ) ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے ۔پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل کی نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن، پسوا، بسجا، رسجا، کے پی کے اسپورٹس رائٹرز کی بھی نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد گورنر سندھ، وزیراعلی سندھ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر، سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سندھ کی نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 5, 2026
in پاکستان, کھیل
0
سجاس کے انتخابات 2027-2026 میں یونائیٹڈ پینل کی مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے سالانہ انتخابات برائے سال 2027-2026 کے لئے پولنگ کے عمل کا انعقاد کراچی پریس کلب میں ہوا، انتخابات یونائیٹڈ پینل اور فاؤنڈر پینل آمنے سامنے تھے، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری سینئر صحافی امتیاز فاران کی چیئرمین شپ میں نصیر احمد، ابوالحسن، اشرف بھٹی اور شمس کیریئو نے انجام دیئے جبکہ سینئر صحافی عامر لطیف نے پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی جانب سے آبزرور کے فرائض انجام دیئے، بدھ 4 فروری 2026 کو دوپہر ایک بجے سے شام 6 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہنے والی پولنگ کے عمل میں 106 ممبران میں سے 80 فیصد نے حق رائے دہی استعمال کیا، الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق یونائیٹڈ پینل نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے مسلسل چوتھی بار کلین سوئپ کا اعزاز حاصل کیا، نتائج کے مطابق محمود ریاض (سوشل میڈیا) 43 ووٹ لیکر صدر جبکہ مد مقابل عبید اعوان (روزنامہ ایشیئن ٹریبون) 29 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، نائب صدر کے لئے فیضان لاکھانی (جیو نیوز) نے 41 ووٹ جبکہ ریاض الدین (وینس ٹی وی) نے 31 ووٹ حاصل کئے، جنرل سیکریٹری کی نشست کے لئے مجاہد علی سولنگی (کے ٹی این نیوز) نے 39 ووٹ حاصل کئے جبکہ نسیم راجپوت ( چینل 5) 33 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، طارق اسلم (روزنامہ قومی اخبار گروپ) 47 ووٹ حاصل کرکے جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ غلام مصطفی عزیز (ڈیلی فنانشل ٹائمز) 25 ووٹ حاصل کرسکے، شاہد علی انصاری (روزنامہ پرچم) بلا مقابلہ فنانس سیکریٹری منتخب ہوئے، مجلس عاملہ کی پانچ نشستوں کے لئے سہیل خان (اسپیشل جرنلسٹ، ایف ایم ریڈیو) نے 54 ووٹ، انیس الرحمن (ریڈیو پاکستان) نے 53 ووٹ، جاوید اقبال (روزنامہ جہان پاکستان) نے 51 ووٹ، کلثوم جہاں (سوشل میڈیا) نے 51 ووٹ، جنید راجپوت (ابتک ٹی وی) نے 37 ووٹ، عمر دراز شاہین (روزنامہ جہان پاکستان) نے 37 ووٹ، رشاد محمود (ایشیاون نیوز) نے 31 ووٹ اور جمشید احمد راجپر (سندھ ٹی وی نیوز) نے 29 ووٹ حاصل کئے۔ دریں اثناء میں یونائیٹڈ پینل کی شاندار کامیابی پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن، وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش خان مہر، سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ منور علی میسر اور پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (پی ایس ڈبلیو ایف) کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، ارکان قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا، خواجہ اظہار الحسن، ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری حیدر حسین، اولمپئنز سمیع اللہ، کلیم اللہ، افتخار سید، حنیف خان، ایاز محمود، ناصر علی، وسیم فیروز کے ایچ اے کے صدر سید امتیاز علی شاہ، کے ایچ اے (پی ایچ ایف) سیکریٹری ابوذر، اسپورٹس آرگنائزر محمد نسیم، ایاز منشی، پاکستان فیڈریشن یونین آف جرنلسٹس، کراچی پریس کلب سمیت دیگر نے نو منتخب عہدیداروں کے نام اپنے تہنیتی پیغامات میں کہا ہے کہ یونائیٹڈ پینل پر ووٹرز کا مسلسل اعتماد مسائل حل کرنے میں ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے، تاہم ایک بار پھر ووٹرز کے اعتماد کے بعد منتخب عہدیداروں کی زمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے، صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے ساتھ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار سب سے اہم ہے، امید ہے منتخب عہدیدار صدر محمود ریاض اور سیکریٹری مجاہد سولنگی کی قیادت میں اسپورٹس جرنلسٹس کی فلاح بہبود کے لئے اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے، اسلام آباد راولپنڈی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا)، پنجاب اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن (پسوا), بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (بسجا)، خیبر پختونخوا اسپورٹس رائیٹرز ایسوسی ایشن اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور (سجال) سمیت کراچی یونین آف جرنلسٹس، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سندھ، کرائمز رپورٹرز ایسوسی سندھ نے اپنے مبارکباد کے پیغامات میں کہا کہ سجاس ایک متحرک اور قابل تقلید ایسوسی ایشن ہے، سجاس کے پلیٹ فارم سے ممبران کے لئے کئے جانے والے کام کسی سے ڈھکی چھپی نہیں امید ہے منتخب عہدیداران اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے، سجاس کے نو منتخب عہدیداروں نے مبارکباد دینے والوں، الیکشن کمیشن، پی ایس ڈبلیو ایف کے آبزرور سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، کوشش ہوگی ماضی کے نامکمل کاموں کو باہمی مشاورت کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے، نومںتخب عہدیداروں نے جمہوری روایت کو مضبوط کرنے اور انتخابات میں حصہ لینے پر فاؤنڈر پینل کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پینل انتخابات تک تھے اب ہم سب سجاس فیملی ہیں، نہ کوئی ہارا نہیں بلکہ سجاس کی جیت ہوئی ہے۔

Previous Post

بنگلہ دیش کا ڈٹ جانے کا رویہ پسند آیا اور پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ بھی اچھا لگا ۔ ناصر حسین

Next Post

‎لاہور اور بسنت کا جشن بہار، پتہ نہیں باقی شہروں میں ایسی بہار کیوں نہیں آتی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‎لاہور اور بسنت کا جشن بہار، پتہ نہیں باقی شہروں میں ایسی بہار کیوں نہیں آتی

‎لاہور اور بسنت کا جشن بہار، پتہ نہیں باقی شہروں میں ایسی بہار کیوں نہیں آتی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper