• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو

پہلے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ،درست رہنمائی اور مواقع ملے تو مستقبل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے قیمتی اثاثہ ثابت ہوںگے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 23, 2026
in کھیل
0
ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر ، محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے افق پر ایک نئے ستارے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ محمد منیر عالم 18 سالہ رائٹ آرم فاسٹ بولر نے اپنے شاندار ڈیبیو سے کرکٹ حلقوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔محمد منیر عالم نے 21 جنوری 2026 کو زہیر حسن کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے(زہیر حسن کرکٹ کلب بمقابلہ ایئرپورٹ جمخانہ کرکٹ کلب)کے مقابلے میں میدان میں قدم رکھا۔ یہ میچ ریاض الدین میموریل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2025-26 (40 اوورز ناک آؤٹ)، RCAK زون-1 کا حصہ تھا۔ڈیبیو میچ میں محمد منیر عالم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور کی پہلی گیند پر وکٹ حاصل کی۔ اس غیر معمولی کارنامے کے ساتھ وہ پی سی بی کے ڈیٹا میں ڈیبیو بال پر وکٹ حاصل کرنے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہو گئے، جو کسی بھی نوجوان کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہے۔کرکٹ ماہرین کے مطابق محمد منیر عالم ایک ابھرتا ہوا ٹیلنٹ ہیں اور اگر انہیں درست رہنمائی اور مواقع ملتے رہے تو وہ مستقبل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے قیمتی اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ کلب انتظامیہ نے نوجوان بولر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔زہیر حسن کرکٹ کلب (زون-1) کےصدر عارف وحید، کوچز شہروز اور خالد صابری جبکہ پرسنل کوچ طاہر رشید نے محمد منیر عالم کی محنت اور نظم و ضبط کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اور امید ظاہر کی کہ محمد منیر عالم پاکستان کرکٹ کا نام روشن کریںگے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: پولیس کے روپ میں اغواء، تاجر سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

اگلی پوسٹ

عباس تابش کی کلیات ” عشق آباد “ شاعری کا لنڈا بازار پچھلے تیس سالوں سے لوگوں کو ماموں بنانے والے شخصیت کی حقیقت کیا ہے ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عباس تابش کی کلیات ”  عشق آباد “  شاعری کا لنڈا بازار  پچھلے تیس سالوں سے لوگوں کو ماموں بنانے والے شخصیت کی حقیقت کیا ہے ۔

عباس تابش کی کلیات ” عشق آباد “ شاعری کا لنڈا بازار پچھلے تیس سالوں سے لوگوں کو ماموں بنانے والے شخصیت کی حقیقت کیا ہے ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper