• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی،سمیر منہاس مین آف دی میچ قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in کھیل
0
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی،سمیر منہاس مین آف دی میچ قرار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ہرارے زمبابوے میں ہونے والے فائنل میچ میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی۔ پاکستان نے 158 رنز کے ہدف کو صرف 16.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے اپنی فتح کو یادگار بنا دیا۔فائنل میں سب کی نظریں سمیر منہاس پر تھیں، جنہوں نے 42 گیندوں پر 114 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ان کی یہ اننگز نہ صرف میچ جیتنے میں مددگار ثابت ہوئی بلکہ یوتھ ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا، جس میں انہوں نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستانی ٹیم کے دوسرے مضبوط بلے باز محمد شایان نے 38 رنز ناٹ آئوٹ رہتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔عمر زیب نے شاندار بائولنگ کی اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔زمبابوے کی ٹیم 44.4 اوورز میں 158 رنز پر آل آئوٹ ہو گئی، جس میں مائیکل بلگناٹ نے 60 رنز بنا ئے۔ سمیر منہاس کوفائنل میں شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی ہے اور جیت کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سے مظہر مشوانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد خلا، تسلسل اور نئے عزم کی طرف واپسی

اگلی پوسٹ

شوہر کے آخری الفاظ نے جینے کا سلیقہ سیکھا دیا: حنا بیات شوہر کو یادکرکے جذباتی ہوگئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شوہر کے آخری الفاظ نے جینے کا سلیقہ سیکھا دیا: حنا بیات شوہر کو یادکرکے جذباتی ہوگئیں

شوہر کے آخری الفاظ نے جینے کا سلیقہ سیکھا دیا: حنا بیات شوہر کو یادکرکے جذباتی ہوگئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper