• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شوہر کے آخری الفاظ نے جینے کا سلیقہ سیکھا دیا: حنا بیات شوہر کو یادکرکے جذباتی ہوگئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in پاکستان
0
شوہر کے آخری الفاظ نے جینے کا سلیقہ سیکھا دیا: حنا بیات شوہر کو یادکرکے جذباتی ہوگئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے حال ہی میں اپنے شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی وفات کا ذکر کرتے ہوئے ان کے آخری الفاظ یاد کرکے جذباتی ہوگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیئنر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ شوہر کی وفات کے 3 برس بعد مجھے ان کے کہے آخری الفاظ سمجھ آگئے، میں ان کے بغیر اکیلی تو ہوں لیکن تنہا نہیں ہوں۔حنا بیات نے اپنی ذاتی زندگی کے مشکل مرحلے کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ تین سال قبل شوہر کی وفات نے میری پوری زندگی بدل کر رکھ دی تھیان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں اپنے شریکِ حیات، دوست اور سہارے کے بغیر زندگی گزار سکتی ہوں۔ میرے شوہر صرف ایک شوہر ہی نہیں بلکہ ایک مخلص دوست، توجہ سے سننے والے، حوصلہ دینے والے اور ہر قدم پر ساتھ دینے والے ساتھی تھے۔انہوں نے کہا کہ شوہر کے آخری الفاظ نے مجھے زندگی جینے کا سلیقہ سیکھا دیا۔ میرے شوہر نے آخری وقت میں کہا تھا کہ ’اللّٰہ ہے ناں، وہ تمہارے ساتھ ہے‘۔حنا بیات نے کہا کہ آج تین سال بعد مجھے ان الفاظ کی سچائی کا حقیقی احساس ہوا ہے، کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ ہر لمحہ میرے ساتھ رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔انہوں نے ماضی کے غموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ والد کے انتقال پر مجھے لگا کہ دنیا میں، میں بالکل تنہا رہ گئی ہوں، والدہ کی وفات کے بعد ایک گہرا خلا محسوس ہوا، اور شوہر کے بعد تو جیسے میں زندگی کے بیچ کھڑی رہ گئیں۔ تاہم، اب میں سمجھ چکی ہوں کہ شوہر کے الفاظ کس قدر معنی خیز تھے۔ان کا کہنا ہےکہ اگرچہ میں اب اکیلی زندگی گزار رہی ہیں، مگر خود کو تنہا محسوس نہیں کرتیں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ میرے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر زندگی میں تکلیف ملی تو وہ بھی اللّٰہ کی طرف سے ہی آسان کی گئی، اور اس کا مقصد انسان کو اپنے قریب کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے صبر، استقامت اور ایمان پر قائم رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ انسان کی شہ رگِ سے بھی زیادہ قریب ہے اور ہر مشکل میں سہارا دیتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی سیریز جیت لی،سمیر منہاس مین آف دی میچ قرار

اگلی پوسٹ

پی آئی اے نے رمضان المبارک میں پروازوں پر افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے نے رمضان المبارک میں پروازوں پر افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا

پی آئی اے نے رمضان المبارک میں پروازوں پر افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper