• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل

اس فہرست میں ٹاپ پر ہیں۔ پاکستان کے ظہیر عباس پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچریاں بنانے والے واحد پاکستانی ہیں، انہوں نے 127 سنچریاں اسکور کیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in کھیل
0
ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

Error: Contact form not found.

پرتھ (اسپورٹس ڈیسک )بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کرلی۔انہوں نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرتے ہوئے عبور کیا ۔۔ وہ مجموعی پروفیشنل کرکٹ میں 100 سنچریان بنانے والے دنیا کے واحد متحرک اور مجموعی طور پر 37 ویں کرکٹر ہیں ۔آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں ویرات کوہلی نے 143 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، یہ ان کے پروفیشنل کیرئیر کی 100 ویں سنچری تھی جس میں سے 81 سنچریاں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بنائی ہیں۔ ویرات کوہلی کے اس ریکارڈ میں 37 فرسٹ کلاس، 54 لسٹ اے اور 9 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں شامل ہی۔ویرات کوہلی100 سنچریاں بنانے والی دنیا کے 37 ویں پلیئر ہیں۔ بھارتی بیٹر سو سنچریاں بنانے والے اس وقت واحد متحرک کرکٹر ہیں۔ آخری مرتبہ 100 سنچریوں کا سنگ میل سری لنکا کے کمار سنگاکارا نے 2020 میں عبور کیا تھا۔انگلینڈ کے جیک ہوبز 199 سنچریوں کے ساتھ اس فہرست میں ٹاپ پر ہیں۔ پاکستان کے ظہیر عباس پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچریاں بنانے والے واحد پاکستانی ہیں، انہوں نے 127 سنچریاں اسکور کیں۔ویرات کوہلی سے قبل اس فہرست میں شامل واحد انڈین سچن ٹنڈولکر نے 142 پروفیشنل سنچریاں بنائی ہیں۔واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 522 رنز درکار ہیں، جب کہ آج کھیل کا تیسرا دن ہے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کے عوام نے فتنے اور فتنہ پارٹی کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

نظریہ پاکستان اور اسلامی صدارتی نظامِ حکومت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نظریہ پاکستان اور اسلامی صدارتی نظامِ حکومت

نظریہ پاکستان اور اسلامی صدارتی نظامِ حکومت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper