• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب کے عوام نے فتنے اور فتنہ پارٹی کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
پنجاب کے عوام نے فتنے اور فتنہ پارٹی کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔عظمی بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے فتنے اور فتنہ پارٹی کو مسترد کردیا ہے۔ لاہور میں بیشتر مارکیٹس،شاہراہیں کھلی رہیں، پی ٹی آئی کا کوئی بھی انقلابی کہیں نظر نہیں آیا۔ تحریک انصاف کی لاہور کی قیادت غائب رہی ، لوگوں کے نکلنے کی کوئی خیر خبر نہیں آئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لکشمی چوک،شملہ پہاڑی،حاجی کیمپ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔عظمی بخاری نے لاری اڈہ،مینار پاکستان اور آزادی فلائی آور، اندرون شہر ،مال روڈ ،جی پی او چوک ،چیئرنگ کراس چوک کے دورے بھی کئے اور لاہور میں ٹریفک کی روانی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں تمام شاہراہیں کھلی ہیں ،معمولات زندگی رواں دواں ہے۔لاہور میں بیشتر جگہوں پر مارکیٹیں بھی کھلی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی کہیں نظر نہیں آیا۔پنجاب میں بھی تحریک انصاف کے لوگوں کے نکلنے کی کوئی خیر خبر نہیں آئی۔

–
پچھلی پوسٹ

سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرامد سے چند منٹ قبل بھائی کے قاتل کو معاف کردیا

اگلی پوسٹ

ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل

ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper